کوئٹہ: صوبائی وزیرداخلہ و وپی ڈی ایم۔اے سلیم۔احمد کھوسہ اور وزیر خزانہ عارف جان محمد حسنی کا نوشکی کا دورہ
- Advertisement -
نوشکی: صوبائی وزیر داخلہ سلیم احمد کھوسہ اور صوبائی مشیر خزانہ عارف جان۔محمد حسنی کی زیر صدارت رخشان ڈویژن کی ڈی سی کا اجلاس میں رخشان ڈویژن میں خشک سالی سے متلعق امور کا جائزہ۔لیا گیا