- Advertisement -
خضدار پولیس نے مفرور ملزمان کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے چور کو گرفتار کرلیاہے ۔خضدار ایس ایس پی سید جاوید اقبال غرشین کی خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او صدر *.غلام مصطفی رند.* اے ایس آئی سرور رند،اے ایس آئی منیر جتک۔اے ایس آئی نوراحمد۔اے ایس آئی سکندر شاہ و دیگر اہلکاروں نے سات مرحلہ سے ملزم محمد اقبال کو گرفتار کرلیا جو کہ مقدمہ نمبر 48/018 بجرم 392-34 میں مفرور تھا، ملزم سے مزید تفتیش جاری ہیں۔