Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
حکومت کیلئے اکیلے ناخواندگی سے نمٹنا مشکل ہے،گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی
گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے کہا ہے کہ حکومت کیلئے اکیلے ناخواندگی سے نمٹنا مشکل ہے لہٰذا ضروری ہے کہ نجی تعلیمی ادارے بھی حکومت کا بھر پور ساتھ دیں ۔ انہوںنے کہا کہ…
Read More...
Read More...
بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کا نیٹ ورک اب بھی فعال ہے،سینیٹر سراج الحق
جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی امیر وسینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو پاکستان کی قید میں ہے لیکن اس کا نیٹ ورک بھی فعال ہے ۔ صوبے میں دہشتگردی کی کاروائیاں بڑھ…
Read More...
Read More...
علم کا حصول آگے بڑھنے کا واحد راستہ ہیں ،سیکرٹری ایجوکشن کالجز بلوچستان عبدالصبور کاکڑ
سےکرٹری اےجوکشن کالجز بلوچستان عبدالصبور کاکڑ نے کہا ہے کہ علم کا حصول آگے بڑھنے کا واھد راستہ ہےں جدےد ٹےکنالوجی کے بغےر ترقی ممکن نہےں قلم وکتاب کے درست استعمال سے ہی ہمےں اپنے…
Read More...
Read More...
کوئٹہ اور گرد و نواح میں زلزلے کے شدیدجھٹکے محسوس کیے گئے
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ اور گرد و نواح میں زلزلے کے شدیدجھٹکے محسوس کیے گئے جس کی شدت 4.8ریکارڈ کی گئی ہے ۔زلزلہ پیمار مرکز کے مطابق پیر کوکوئٹہ اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے…
Read More...
Read More...
خشک سالی و قحط سے متاثرہ اضلاع کی فہرست سے ضلع پشین کو نکالنا قابل مذمت ہے ، زمیندار ایکشن کمیٹی
زمیندار ایکشن کمیٹی کے رہنماﺅں سے خشک سالی و قحط سے متاثرہ اضلاع کی فہرست سے ضلع پشین کو نکالے جانے کے اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ طویل خشک سالی کے بعد اب پشین…
Read More...
Read More...
دالبندین پاسپورٹ آفس میں روز عوام کی تضحیک کی جارہی ہے،یار محمد مینگل
بلوچستان نیشنل پارٹی کے سابق تحصیل صدر میر یار محمد مینگل نے پاسپورٹ آفس دالبندین کے عملے کی نامناسب رویئے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دالبندین پاسپورٹ آفس میں روز عوام کی تضحیک…
Read More...
Read More...
پانی کا مسئلہ جلد سے جلد حل کیا جائے، اہلیان سبزل روڈ
کلی حاجی عبداللہ،کلی رجب اور کلی سبزل کوئٹہ کے ہزاروں مکینوں نے وزیر اعلیٰ، گورنر، چیف سیکریٹری اور ایم ڈی واسا سے پر زور مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ متعلقہ کلیوں کے ہزاروں مکینوں کو…
Read More...
Read More...
واقعات و حادثات میں 3بچے جاں بحق 2خواتین سمیت 11افراد زخمی ہوگئے
صوبائی دار الحکومت کوئٹہ سمیت اندرون بلوچستان واقعات و حادثات میں 3بچے جاں بحق جبکہ 2خواتین سمیت 11افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔ کوئٹہ کے علاقے بروری روڈ پر ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 5ازفراد…
Read More...
Read More...
ہز ار ٹاون کی خواتین نءسوئی سدرن گیس دفتر کے باہر احتجاجی مظا ہر ہ کیا اور دھرنا دے دیا
https://youtu.be/TEPDNNK0Fvk
Read More...
Read More...
جماعت اسلامی کے مرکزی امیر سنیٹرسراج الحق دوروزہ دورے پر آج کوئٹہ پہنچیں گے
جماعت اسلامی کے مرکزی امیر سنیٹرسراج الحق دوروزہ دورے پر آج کوئٹہ پہنچیں گے کل بعدنمازمغرب اسلامی جمعیت طلبہ ضلع کوئٹہ کے احباب ڈنرکی تقریب میں شرکت وخصوصی خطاب کریں ان کے ہمراہ…
Read More...
Read More...