- Advertisement -
نصیرآباد پولیس کی کاروائی بڑی مقدارمیں چھالیاں برآمد کرکے ملزم کو گرفتارکرلیاایس ایس پی نصیرآباد عرفان بشیرکی خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او عزیز بلو شھید نے فوری کاروائی کرتے ھوئے تیس بیگ چھالیہ جو کہ ایک پک اپ پر لوڈ تھی کو برآمد کرلیا اورملزم محمد اکرم ولد محمد انور سکنہ ڈیرہ مراد جمالی کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیاجبکہ جبکہ ایس ایچ او عزیز بلو شہید نے ا شتہاری ملزم ظاھر احمد ولد عبدالغفور قوم مندرانی سکنہ بھاگ مقدمہ فرد نمبر 27/2012 بجرم 365/147/148/14? ?9? ت پ پولیس تھانہ عزیز بلو شھید میں مطلوب گرفتار کرلیا۔