علم کا حصول آگے بڑھنے کا واحد راستہ ہیں ،سیکرٹری ایجوکشن کالجز بلوچستان عبدالصبور کاکڑ

0

- Advertisement -

سےکرٹری اےجوکشن کالجز بلوچستان عبدالصبور کاکڑ نے کہا ہے کہ علم کا حصول آگے بڑھنے کا واھد راستہ ہےں جدےد ٹےکنالوجی کے بغےر ترقی ممکن نہےں قلم وکتاب کے درست استعمال سے ہی ہمےں اپنے مسائل و مشکلات کو حل کرنا ہوگا نوجوان تعلےم کے حصول کو اپنا شعار بنائےں تعلےم ےافتہ قومےں ہمےشہ ترقی خوشحالی کی جانب گامزن ہوکر اپنے حقوق کے حصول مےں کامیا ب ہوتی ہے پرسکون ماحول مےںطلباءکے حقوق اور ان کو تعلےمی اداروں مےں تمام سہولیات کی فراہمی کےلئے صوبائی حکومت ہر ممکن قدم اٹھائے گی سبی مےں انٹر کالج اور بی اےس کالج کو علےحدہ علےحدہ کرےں گے اپنے محدود وسائل مےں وہ کر کالج کے مسائل کو بھی حل کےا جائے گا ان خےالات کا اظہارگورنمنٹ ڈگری بوائز کالج سبی و ڈگری گرلزکالج سبی کے اچانک دورہ کرنے کے موقع پر پروفیسرز سے گفتگو کرتے ہوئے کےا قبل ازےن گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج سبی آمد پر ان کا شاےاں شان انداز سے استقبال کےا گےاپرنسپل گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج سبی پروفیسر حضور بخش سومرونے کالج ہذا کو درپےش مسائل ومشکلات کے ھوالے سے بتاےا۔سےکرٹری اےجوکشن کالجز کے مختلف کمروں کا جائزہ لےا انہوں نے کالج کے پروفےسرزسے گفتگو کی اور ان کے مسائل معلوم کےے اس موقع پر بی اےس پروگرام کے کورآرڈی نےٹر پروفےسر محمد محسن انور نے بی اےس کی کلاسز اور مسائل سے بھی آگہی فراہم کی سےکرٹری اےجوکشن کالجز بلوچستان عبدالصبور کاکڑ نے کہا کہ معاشرے کو سدھارنے کےلئے تعلےم اہم رول پلے کرتی ہےں اللہ تعالیٰ نے انسان کو اشرف المخلوقات بنا کر اس دنےا مےں بھےجا مگر اسے جسمانی طور پر کمزور اور مجبور ہستی بناےا ہے مگر اللہ تعالیٰ نے اسے حواس خمسہ کی صلاحےت اور عقل و دانش کی جےسی نعمت سے مالا مال فرماےا جس نے تمام جسمانی کمزورےوں کی تلافی کردی انسان نے اللہ تعالیٰ کی طرف سے عطا کی گئی ان نعمتوں کے ذرےعے علم سےکھااور اس علم کے ذرےعے کائنات کے ذرے سے لےکر پہاڑوں بپھرے ہوئے سمندروں محو پرواز پرندوں اور خون خوار درندوں پر اپنی حکومت قائم کرلی علم کی روشنی سے ہم دنےا کو فتح کرسکتے ہےں سبی سمےت بلوچستان کے کالجزمےں تعلےم حاصل کرنے والے طلباءمےں ٹےلنٹ کی کمی نہےں کالجز کے معےار تعلےم کو بلند کرنے کےلئے پروفےسرز اپنی صلاحیتوں کو استعمال کرتے ہوئے کالجزمےں زےر تعلےم طلباءکو بہتر علم کی فراہمی مےں رول پلے کرےں گے اور جدےد چےلنجز سے نمٹنے کےلئے نوجوان نسل کو تےار کرکے ملک وقوم کی خدمت مےں اپنا کردار ادا کرےں گے تاکہ کالجزسے تعلےم مکمل کرکے جانے والے طلباءملک وقوم کا نام روشن کرتے ہوئے اپنے علم سے ملک وقوم کی ترقی وخوشحالی مےں اپنا کردار ادا کرسکےں انہوں نے کالج مےں تعداد کم ہے کوشش کرےں کہ آبادی کے لحاظ سے طلباءمےں اضافہ ہوسکے بی اےس پروگرام کو مکمل فعال کرنے کےلئے نمئی بھرتی کا عمل بھی شروع کےا جائے گا ڈگری بوائز کالج کے مسائل کو حل کرنے کے ساتھ ساتھ انٹرکالج اور بی اےس کالج کو علےحدہ کرےں گے جس کےلئے منصوبہ بندی کی جارہی ہےں ہمارا مقصد بلوچستان کو تعلےمی لحاظ سے ماڈل بنائےں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.