Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان کا ڈیرہ مراد جمالی پہنچنے پر صوبائی وزرا اور کمشنر نصیرآباد ڈویژن نے…

وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان ایک روزہ دورے پر ڈیرہ مراد جمالی پہنچے صوبائی وزرا اور کمشنر نصیرآباد ڈویژن نے ان کا استقبال کیا وزیر اعلی جام کمال نے سی ایم پیکیج کے تحت مکمل کئے…
Read More...

سبی، دےوار مہربانی کا اہتمام جوتے کپڑے کوٹ ٹوپیاں رکھ دی گئیں افتتاح ریڑی بان کیا

سبی ےوتھ اتحاد آرگنائزےشن کی جانب سے مسکن و غریب افراد کی مدد کرنے کےلئے ٹرےفک بوتھ نزد گور نر ہاو¿س جناح روڈ پر دےوار مہربانی کا اہتمام جوتے کپڑے کوٹ ٹوپیاں رکھ دی گئیں افتتاح بھی…
Read More...

دکی شہر میں چور بے لگام ، دن دیہاڑے شہری قیمتی اشیاءسے محروم

دکی شہر میں چور بے لگام ہونے لگے تین دن میں تین وارداتیں کرکے دو موٹرسائیکل چوری کرکے مزاحمت پر ایک شخص نیک محمد ہوتک کو زخمی کرکے موٹرسائیکل چھوڑ کر فرار ہوگئے.دوسرے واقعے میں چوروں نے…
Read More...

ضلع نوشکی خشک سالی کی گردش میں ہے جس سے عوام معاشی تنگ دستی کا شکار ہوگئے،خیر بخش بلوچ

نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری خیر بخش بلوچ نے کہا ہے کہ ضلع نوشکی خشک سالی کی گردش میں ہے۔جس سے عوام معاشی تنگ دستی کا شکار ہوگئے دوسری طرف انتظامیہ کی غفلت اور کوتاہی سے امن و…
Read More...

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان ڈیرہ مراد جمالی میں شہید تاجر شہید حاجی محمد نواز مینگل کے گھر جاکر…

وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے گزشتہ روز ڈیرہ مراد جمالی میں اغوا کاروں کے ہاتھوں شہید ہونے والے معروف تاجر شہید حاجی محمد نواز مینگل کے گھر جاکر ان بھائی ڈاکٹرشاہنواز مینگل اور…
Read More...

جھل مگسی ڈیزرٹ چیلنج جیپ ریلی 2018 اپنی رنگینیوں اور رعنائیوں کے ساتھ اختتام پذیر ہوئی جیپ ریلی 2018…

https://youtu.be/KN4rDmAABlQ جھل مگسی 15 دسمبر ۔ جھل مگسی ڈیزرٹ چیلنج جیپ ریلی 2018 اپنی رنگینیوں اور رعنائیوں کے ساتھ اختتام پذیر ہوئی جیپ ریلی 2018 میں 61 گاڑیوں نے حصہ لیا جیپ…
Read More...