Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
کوئٹہ :مغربی بائی پاس پر ٹرک کی ٹکر سے ایک موٹرسائیکل سوار جان کی بازی ہارگیاجبکہ 2شدیدزخمی
صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے مغربی بائی پاس پر ٹرک کی ٹکر سے ایک موٹرسائیکل سوار جان کی بازی ہارگیاجبکہ 2شدیدزخمی ہوگئے پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ٹرک ڈرائیور کو…
Read More...
Read More...
حقوق نسواں کےلیے شہید بینظیر بھٹو کی جدوجہد خواتین کےلیے مشعل راھ ہے ۔۔۔۔۔میر ثناءاللہ جتک
کوئٹہ پیپلز یوتھ آرگنائزیشن بلوچستان کے صوبائی صدر میر ثناءاللہ جتک جنرل سیکرٹری عین الدین کاکڑ سیکرٹری اطلاعات سفرندیم زھری نےعالمی یوم حقوق نسواں کے موقع پر اپنے جاری کردہ بیان…
Read More...
Read More...
کوئٹہ شہر میں تجاوزا ت اور سرکاری زمینوں پر قبضے کے خلاف کریک ڈاﺅن شروع
مےٹر پولےٹن کارپورےشن کے اےڈ منسٹرےٹر فاروق لانگو نے کہا ہے کہ کوئٹہ شہر مےں تجاوزا ت اور سرکاری زمےنوں پر قبضے کے خلاف کرےک ڈاﺅن شروع کےا ہے اس سلسلے مےں کوئی رعاےت نہےں کرےنگے…
Read More...
Read More...
دکی :کوئلے کے ذخائر دریافت
دکی ،لونی کے علاقے حاجی کاریز میں کوئلے کے نئے ذخائر دریافت ہوگئے ہیں .علاقے کے شہری اور یونائیٹڈ کول مائینز کے مالک سرباز خان ولد حاجی عزیز اللہ نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے…
Read More...
Read More...
ضمانت ضبط ہونے پر رکن بلوچستان اسمبلی سردارمسعودلونی کو گرفتارکرلیاگیا
ضمانت ضبط ہونے پر رکن بلوچستان اسمبلی سردارمسعودلونی کو گرفتارکرلیاگیا،ایم پی اے پر قبائلی رہنماکو اغواکرنے کامقدمے درج تھا ،رکن اسمبلی کی گرفتاری احاطہ عدالت میں عمل میں آئی ،ایم پی اے…
Read More...
Read More...
مشیر تعلیم بلوچستان نے اساتذہ اتحاد کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو ختم کروادیا
https://youtu.be/MCjTngEL2As
4 روز سے جاری احتجاج کے دوران متعدد اساتذہ کی حالت خراب بھی ہوئے ہیں جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال بھی منتقل کیا گیا
Read More...
Read More...
وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے زیرتعمیر ایئرپورٹ روڈ نوا کلی لنک کے توسیعی منصوبے کا معائنہ کیا
وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے زیرتعمیر ایئرپورٹ روڈ نوا کلی لنک کے توسیعی منصوبے کا معائنہ کیا جہاں انہیں کمشنر کوئٹہ ڈویژن عثمان علی نے منصوبے کے بارے میں بریفنگ دی،…
Read More...
Read More...
کلی ارباب منوجان روڈپر چوروں کا راج ،انتظامیہ خاموش تماشائی
صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے کلی ارباب منوجان روڈ ہدہ اور ملحقہ علاقوں میں موٹرسائیکل چوروں نے ایک ہفتے کے دوران متعدد افراد کو موٹرسائیکلوں سے محروم کردیاہے ،بدھ اور جمعرات…
Read More...
Read More...
بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے
بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تاہم کسی بھی جانی ومالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔اطلاعات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے ڈیرہ بگٹی میں زلزلے کے جھٹکے…
Read More...
Read More...
بارش و برفباری کے بعد تاحال زیارت کے اکثر دیہات بجلی سے محروم
زیارت کے اکثردےہات مےں بجلی غائب علاقہ تارےکی مےں ڈوبا ہواہے شدید سردی مےں بارش و برفباری کے دوران کیسکو حکام کی غفلت کی نئی مثال قائم زیارت کے اکثر دیہاتوں میںایک ہفتہ سے تاریکی…
Read More...
Read More...