کوئٹہ شہر میں تجاوزا ت اور سرکاری زمینوں پر قبضے کے خلاف کریک ڈاﺅن شروع

0

- Advertisement -

مےٹر پولےٹن کارپورےشن کے اےڈ منسٹرےٹر فاروق لانگو نے کہا ہے کہ کوئٹہ شہر مےں تجاوزا ت اور سرکاری زمےنوں پر قبضے کے خلاف کرےک ڈاﺅن شروع کےا ہے اس سلسلے مےں کوئی رعاےت نہےں کرےنگے عوام کوئٹہ شہر کی بہتری کےلئے ہمارے ساتھ دےں ‘ان خےالات کا اظہار انہوںنے سرکاری ٹی وی کے پروگرام مےں اظہار خےال کرتے ہوئے کہی پروگرام مےں پاکستان تحرےک انصاف کے مرکزی رہنماءسےد ظہور آغا اور آئی اےس اےف کے مرکزی رہنما محمد عارف کاکڑ نے بھی حصہ لےا فاروق لانگوں نے کہا ہے کہ کوئٹہ شہر مےرا اپنا شہر ہے اس شہر کی بہترےن کےلئے مےں نے اللہ تعالیٰ کا نام لےکر نکلا ہوں اس سلسلے مےں جو بھی چےلنجز ہے لےکن جو بھی شخص خلوص کے ساتھ نکلتے ہےں اس مےں کامےاب ہوتے ہےں مےرا بھی اللہ تعالیٰ پر ےقےن ہے کہ مجھے اس کار خےر مےں ضرور کامےابی ملے گی انہوںنے کہا کہ صفائی کے حوالے سے اگر ہم کوئٹہ شہر کی اےک علا قہ مری آباد کو سامنے رکھےں گے وہاں پر لوگ گھروں کے ساتھ اپنے علا قوں کی صفائی پر بھی توجہ دےتے ہےں لےکن ہمارے ہاں ہم خود کچرہ پےدا کرتے ہےں بلکہ گھروں سے اٹھا کر گلی مےں پھےنک دےتے ہےں ےہی وجہ ہے کہ ہم صفائی کے حوالے سے کامےاب نہےں ہو سکتے ہےں اگر آج کے بعد ہم ےہ عہد کرےں کہ ہم اپنے گھروں کے ساتھ ساتھ محلے کے صفائی پر بھی توجہ دےں تو کامےاب ضرور ملے گی انہوںنے کہا کہ اس وقت کوئٹہ شہر مےں صفائی کے ساتھ تجاوزات اور ہوٹلوں مےں مضر صحت کھانے ملنے کے خلاف بھی کارروائی شروع کی ہے کئی ہوٹلوں کو سےل اور جرمانے کئے اور مزید کارروائی سے بھی درےغ نہےں کرےنگے ہوٹلز مالکان اس غلط فہمی مےں نہ رہےں کہ ہم نے کچھ ہوٹلوں کو سےل اور جرامانہ کر کے خاموش نہےں رہےںگے بلکہ عنقرےب کوئٹہ شہر مےں ہوٹلوں کے خلاف کرےک ڈاﺅن کرےنگے انہوںنے اےک سوال کے جواب مےں کہا کہ کوئٹہ شہر مےں اربوں روپے کی سرکاری زمےنوں پر لوگوں نے قبضہ کےا ہے ان زمےنوں کو سرکاری پراپرٹی بنانے کےلئے بھر پور کارروائی کا آغا ز کرےنگے جو بھی ملوث پاےا گےا اس کے ساتھ قانون کے مطابق کارروائی کےا جائے گا انہوںنے کہا کہ کوئٹہ شہر مےں ٹرےفک کا مسئلہ ہے اگرچہ ےہ مےرے اختےار مےں نہےں ہے لےکن پھر بھی ہم کوئٹہ شہر کی بہتری اور ٹرےفک کے نظام کو بہتر بنانے کےلئے بھر پور اقدامات کرےنگے اور اس سلسلے مےں ٹرےفک حکام سے مکمل تعان کرےنگے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.