Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
عید گزارنے کیلئے آبائی علاقوں کو جانے والے شہریوں کی صوبائی دارالخلافہ کوئٹہ واپسی کا سلسلہ شروع
عید الفطر کی تعطیلات اپنے آبائی علاقوں میں گزارنے کے لئے جانے والے سرکاری ملازمین، طلبا وطالبات، کاروباری شخصیات اور شہریوں کی صوبائی دارالخلافہ کوئٹہ واپسی شروع ہوگئی ہے جس سے تین…
Read More...
Read More...
کوئٹہ: عید کی خریداری‘ٹریفک جام ‘ عوام کے لئے پیدل چلنا محال
صو با ئی دارلحکومت کو ئٹہ میں عید کی خریداری کے لئے قریبی اضلا ع سے آ نے والے افراد کی بہت بڑی تعداد نے نہ صرف کو ئٹہ شہر کے مختلف وسطی اور نواحی علا قوں میں عوام کے لئے پیدل چلنا…
Read More...
Read More...
کوئٹہ:عید کے موقع پر ٹرانسپورٹرز مسا فروں سے من ما نے کرا یے وصول کرنے لگے
لو گوں کی بڑی تعداد میں اپنوں کے ساتھ عید منا نے کے لئے روانگی کو دیکھتے ہو ئے ٹرانسپورٹرز نے بھی مسا فروں سے من ما نے کرا یے وصول کئے بلکہ زیا دہ رش کے با عث لو گوں کی بڑی تعداد…
Read More...
Read More...
کوئٹہ :عید الفطر ‘عوام پر قصائیوں،حجاموں ، درزیوں سمیت دیگر اشیا ءخورد و نو ش بیچنے والوں نے چھری…
صو با ئی دارلحکومت کو ئٹہ میں عیدالفطر سے ایک دن قبل کو ئٹہ کی عوام پر قصائیوں،حجاموں ، درزیوں سمیت دیگر اشیا ءخورد و نو ش بیچنے والوں نے چھری پھیر دی ،قصئیوں نے بڑے گوشت بغیر ہڈی…
Read More...
Read More...
قلعہ سیف اللہ : مسافر وین اور ٹرک میں خوفناک تصادم خاتون اور بچوں سمیت 15افراد جاں بحق 20زخمی
بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ میں کوئٹہ سے ژوب جانے والے مسافر وین اور ٹرک کے درمیان المناک ٹریفک حادثے میں خاتون اور بچوں سمیت15 افراد جاں بحق جبکہ 20 زخمی ہوگئے ہیں ،جاں…
Read More...
Read More...
پشین :تیز رفتار موٹر سائیکلیں آپس میں ٹکرانے سے 3افراد جاں بحق2زخمی
پشین کے علاقے کلی ہیکلزئی کے قریب تیز رفتار موٹرسائیکلیں آپس میں ٹکرانے سے 3 نوجوان جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے ۔ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز پشین کے علاقے کلی ہیکلزئی کے قریب 2 تیز…
Read More...
Read More...
سریاب کلی بڑو:فائرنگ سے ایک شخص جاںبحق جبکہ دوسرا زخمی
صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے کلی بڑو میں فائرنگ سے ایک شخص جاںبحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیاہے ۔ایدھی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ کلی بڑو میں فائرنگ کے واقعہ…
Read More...
Read More...
بی این پی کے زیراہتمام شہید میر یوسف عزیز مگسی کے 84ویں برسی کی مناسبت سے ریفرنس کا انعقاد
بلوچستان نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام عظیم سیاسی بلوچ قوم پرست رہنماءشہید میر یوسف عزیز مگسی کے 84ویں برسی کی مناسبت سے بی این پی ضلع کوئٹہ کی جانب سے بلوچ کالونی مشرقی بائی پاس مگسی…
Read More...
Read More...
چاغی :حالیہ بارشوں نے یونین کونسل چلغازئی کے علاقے چل گزئی میں بھی تبائی مچا دی
ضلع چاغی میںحالیہ بارشوں نے یونین کونسل چلغازئی کے علاقے چل گزئی میں بھی تبائی مچا دی ،گندم ،انار ،روحی کے کھڑی فصلیں تباہ ڈیم بھی پانی سے بھر گیا ہے ایک ہی بارش کے بعد ڈیم ٹوٹنے…
Read More...
Read More...
بلوچستان ہائی کورٹ کی چیف جسٹس سیدہ طاہرہ صفدر نے نئے ایڈیشنل ججز روزی خان بڑیچ اور عبدالحمید بلوچ…
بلوچستان ہائی کورٹ میں حلف بر داری کی ایک سادہ مگر پر وقار تقریب منعقد ہوئی ۔ تقریب میں بلوچستان ہائی کورٹ کی چیف جسٹس سیدہ طاہرہ صفدر نے بلوچستان ہائی کورٹ میں نئے ایڈیشنل ججز…
Read More...
Read More...