ملک کی ترقی خوشحالی بلوچستان سے وابستہ ہے ، انجینئرزمرک خان اچکزئی

عوامی نےشنل پارٹی کے مرکزی رہنما صوبائی وزےر زراعت بلوچستان انجینئرزمرک خان اچکزئی نے کہا ہے کہ ملک کی ترقی خوشحالی بلوچستان سے وابستہ ہے عوامی نےشنل پارٹی کی عوام دوست پالیسیوں سے ترقی…
Read More...

ایم پی اے واشک میر زابدعلی ریکی نے منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ نومنتخب…

ماشکیل ایم پی اے واشک میر زابدعلی ریکی نے اپنے جاری کردہ بیان میں پریس کلب دالبندین کے نومنتخب کابینہ سرپرست اعلی حاجی عبدالستار کشانی صدر علی رضا رند سینئر نائب صدر حیدر عاجز نائب…
Read More...

حادثات اور واقعات میںمیاں بیوی سمیت 4افراد جاںبحق ہوگئے ہیں

صوبائی دار الحکومت کوئٹہ اور ڈیرہ اللہ میں حادثات اور واقعات میںمیاں بیوی سمیت 4افراد جاںبحق ہوگئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس شیر جان اسٹاپ کے…
Read More...

آج اس خصوصی مہم کا آغاز کر دیا گیاہے زاہد معیاد چیزیں اور مہنگائی کے خلاف مہم جاری رہےگا

لورالائی :اسسٹنٹ کمشنر بوری فیاض علی، ڈی ایس پی پولیس لورالائی فلائیٹ لیفٹننٹ (ریٹائرڈ) عطا الرحمن خان ترین ، تحصیلدار بوری اسد خان شیرانی اور لیویز و پولیس کی بھاری نفری کے ساتھ…
Read More...

ہمارے پڑھی لکھی یوتھ جدید اور پرکشش منصوبوں کے ذریعہ ملک کو درپیش چیلنجز سے نکال سکتی ہے،

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت بلوچستان کے نوجوانوں کو تعلیم اور ہنر کی فراہمی کے ذریعہ قومی دھارے میں لانے کی منصوبہ بندی پرعمل پیراہے تاہم یہ ایک بڑا…
Read More...

پشتون کو پاکستان میں دوسرے درجے کی شہریت کسی بھی صورت قبول نہیں، محمود خان اچکزئی

چےئرمےن پشتونخواعوامی پارٹی محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ پشتون کو پاکستان مےں دوسرے درجے کی شہرےت کسی بھی صورت قبول نہےں۔ پشتون ، بلوچ ، سندھی ،سرائےکی قوموں کی زندہ آباد کے بغےر…
Read More...

حب میں بھی سندھی کلچرڈے منایا گیا سندھی بھائیوں سے یکجہتی کا اظہار کیا

دنیابھر کی طرح بلوچستان کے صنعتی شہر حب میں بھی سندھی کلچرڈے منایا گیا، سندھی بلوچ کلچرکمیٹی کی جانب سے حب میں ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر لسبیلہ یوسف بلوچ، سندھی بلوچ کلچرل کمیٹی کے…
Read More...

پا کستان اور چین کے درمیان عظیم منصوبہ ہے، صو با ئی وزیر خزانہ میر محمد عا رف حسنی

صو با ئی وزیر خزانہ میر محمد عا رف حسنی نے کہا ہے کہ پا ک چا ئنا اکنا مکس کو ریڈ ور (CPEC)دو ہمسا یہ مما لک پا کستان اور چین کے درمیان وہ عظیم منصوبہ ہے جس سے نہ صرف دونو ں ہمسا یہ مما…
Read More...