ملک کی ترقی خوشحالی بلوچستان سے وابستہ ہے ، انجینئرزمرک خان اچکزئی

0

- Advertisement -

عوامی نےشنل پارٹی کے مرکزی رہنما صوبائی وزےر زراعت بلوچستان انجینئرزمرک خان اچکزئی نے کہا ہے کہ ملک کی ترقی خوشحالی بلوچستان سے وابستہ ہے عوامی نےشنل پارٹی کی عوام دوست پالیسیوں سے ترقی خوشحالی عوام کا مقدر بن چکی ہے عام انتخابات مےں عوام نے ووٹ کی پرچی ہمارے لےے استعمال کی اب ہماری ذمے داری ہے کہ عوامی مسائل کا تدارک کرےں ہمےشہ حق وسچ کی جےت ہوتی ہےں ان خےالات کا اظہا رانہوں نے عوامی نےشنل پارٹی کے صوبائی کونسل ممبر مےر سعےد احمد خجک سے بات چےت کرتے ہوئے کےا قبل ازےن مےر سعےد احمد خجک نے صوبائی وزےر زراعت اے اےن پی کے مرکزی رہنما کومبارک بادپےش کی اور بات چےت کرتے ہوئے کہا کہ سپرےم کورٹ نے ان کے حق مےں فےصلہ دےا جو خوش آئندہے حق وسچ کی جےت ہوئی کےونکہ عام انتخابات مےں عوام نے اپنا ووٹ اے اےن پی کی کارکردگی عوام دوست پالیسیوں کو مدنظر رکھتے ہوئے دےا آج اے اےن پی کے منتخب نمائندے عوامی مسائل کو حل کرنے مےں پےش پےش ہے اس موقع پر اے اےن پی کے مرکزی رہنما وصوبائی وزےر زراعت انجینئر زمرک خان اچکزئی نے کہا کہ عوامی نےشنل پارٹی بلوچستان کی عوام کی ترجمانی کرتے ہوئے عوامی مسائل کے خاتمہ کےلئے فعال کردار ادا کررہی ہے بلوچستان کی تعمےر وترقی عوام کے احسا س محرومی کا خاتمہ ہماری ترجےح مےں شامل ہے اے اےن پی کے عوام دوست اقدامات کسی سے پوشیدہ نہےں پارٹی دن رات بلارنگ ونسل عوام کی خدمت اور عوامی مسائل کے خاتمہ کےلئے کوشاں ہے ہمےں کسی سے سرٹیفکےٹ لےنے کی ضرورت نہےں پارٹی کی مثبت پالیسیوں کے باعث بلوچستان ترقی خوشحالی کی جانب گامزن اور بلوچستان کے کئی مسائل کا خاتمہ ہوا ہے تعلےم صحت بجلی پینے کا صاف پانی گےس اور بنےادی سہولیات کی فراہمی کےلئے ہر فورم پر جدوجہد کی جارہی ہے پارٹی عوام کی تقدےر بدلنے کا عہد کرکے اقتدار مےں آئی جو وعدے انتخابی مہم کے دوران کےے گئے ان کو پورا کرنے کےلئے اپنی صلاحیتوں کا بھر پور استعمال کررہا ہے انہو ں نے کہا کہ اے اےن پی نے ہمےشہ بلارنگ ونسل عوام کی خدمت کا اپنا مقصد بناےا ہمےں کرسی ےااقتدار کا کوئی شوق نہےں عوام کی پرچی ہما رے لےے استعمال ہوئی خدمت کر نے کےلئے کامیاب ہوکر اسمبلیوں مےں آئے اب ہماری ذمے داری ہے کہ عوامی مسئلہ مسائل کا خاتمہ کرکے ان کو بنےادی سہولیات کی فراہمی ممکن بنائےںجےت ہمےشہ حق وسچ کی ہوتی ہے اسی وجہ سے سپرےم کورٹ مےں کامیابی حاصل کی انہوں نے کہا کہ اے اےن پی کے کارکناں پارٹی کا پےغام کونے کونے مےں لے جائےں اور پارٹی کو ہر علاقہ مےں فعال بناکر عوامی مسائل ومشکلات کے خاتمہ کےلئے کام کرےں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.