ٹریفک کے نظام کو بہتر کرنے کیلئے شہری تعاون کرے،اے ایس پی سبی دوست محمد بگٹی
اسسٹنٹ سپریٹنڈنٹ آف پوےس سبی دوست محمد بگٹی نے کہا ہے کہ جب تک شہری اپنے ذمے داری پوری نہےں کرےں گے سبی مےں ٹرےفک کے نظام کو بہتر نہےں کےا جاسکتا شہری سبی پوےس کی جانب سے ٹرےفک…
Read More...
Read More...
صوبائی وزیر صحت میرنصیب اللہ مری کا محکمہ صحت کے اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ ڈیرہ بگٹی کادورہ
صوبائی وزیر صحت میرنصیب اللہ مری نے گزشتہ روز محکمہ صحت کے اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ ڈیرہ بگٹی کادورہ کیا ۔گزشتہ روز صوبائی وزیرصحت میر نصیب اللہ مری نے اپنے دورے میں پہلے سوئی…
Read More...
Read More...
جنگ کسی بھی مسئلہ کا حل نہیں، استحکام پاکستان اتحاد
استحکام پاکستان اتحاد کی مرکزی چےئرپرسن ساجد ہ احمد نے کہا ہے کہ جنگ کسی بھی مسئلہ کا حل نہےں جنگ کے باعث روس بھی آج کئی ٹکروں مےں تقسےم ہوچکا ہے بھارتی حکومت پاکستان مےں دہشت گردی کی…
Read More...
Read More...
کمرے میں گیس بھرجانے سے میاں بیوی ،حادثات و اقعات میں 3افراد جاں بحق ،مٹی کا تودہ گرنے سے کانکن زخمی…
کمرے میں گیس بھرجانے سے میاں بیوی ،حادثات و اقعات میں 3افراد جاں بحق ،مٹی کا تودہ گرنے سے کانکن زخمی ہوگیا ، تیرہ میل سے خاتون کی تشددزہ لاش برآمد ۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے…
Read More...
Read More...
اسلامی جمیعت طلباء سے متعلق ہونے پر فخر ہے, امان اللہ کنرانی
https://youtu.be/oNk3j0WTji8
کوئٹہ :صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن امان اللہ کنرانی کا اسلامی جمیعت طلباء کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب سے
اسلامی جمیعت طلباء سے متعلق ہونے پر فخر ہے,…
Read More...
Read More...
بلوچستان سے نکلنے والی گیس سے دوسرے صوبوں کے کارخانے چلائے جارہے ہیں لیکن یہاں کی عوام گوبر جلانے پر…
بلوچستان سے نکلنے والی گیس سے دوسرے صوبوں کے کارخانے چلائے جارہے ہیں لیکن یہاں کی عوام لکڑیاں اور گوبر جلانے پر مجبور ہیں ان خیالات کا اظہار بی این پی (عوامی) نصیر آباد کے جنرل…
Read More...
Read More...
نصیرآباد پولیس کی کاروائی بڑی مقدارمیں چھالیاں برآمد
نصیرآباد پولیس کی کاروائی بڑی مقدارمیں چھالیاں برآمد کرکے ملزم کو گرفتارکرلیاایس ایس پی نصیرآباد عرفان بشیرکی خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او عزیز بلو شھید نے فوری کاروائی کرتے ھوئے تیس بیگ…
Read More...
Read More...
حکومت کیلئے اکیلے ناخواندگی سے نمٹنا مشکل ہے،گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی
گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے کہا ہے کہ حکومت کیلئے اکیلے ناخواندگی سے نمٹنا مشکل ہے لہٰذا ضروری ہے کہ نجی تعلیمی ادارے بھی حکومت کا بھر پور ساتھ دیں ۔ انہوںنے کہا کہ…
Read More...
Read More...
بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کا نیٹ ورک اب بھی فعال ہے،سینیٹر سراج الحق
جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی امیر وسینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو پاکستان کی قید میں ہے لیکن اس کا نیٹ ورک بھی فعال ہے ۔ صوبے میں دہشتگردی کی کاروائیاں بڑھ…
Read More...
Read More...
علم کا حصول آگے بڑھنے کا واحد راستہ ہیں ،سیکرٹری ایجوکشن کالجز بلوچستان عبدالصبور کاکڑ
سےکرٹری اےجوکشن کالجز بلوچستان عبدالصبور کاکڑ نے کہا ہے کہ علم کا حصول آگے بڑھنے کا واھد راستہ ہےں جدےد ٹےکنالوجی کے بغےر ترقی ممکن نہےں قلم وکتاب کے درست استعمال سے ہی ہمےں اپنے…
Read More...
Read More...