حب شہرمیونسپل کارپوریشن کی غفلت کے باعث گندھگی کا ڈھیربن گیا

0

- Advertisement -

حب شہرمیونسپل کارپوریشن کی غفلت کے باعث گندھگی کا ڈھیربن گیا, نالی اور گٹروں کا گندا پانی گھروں اور دکانوں میں داخل ہونے لگا گلی محلوں میں تعفن لوگوں میں مختلف بیماریاں پھیلنے لگی بلوچستان کا صنعتی شہرحب میونسپل کارپوریشن کی غفلت کے باعث گندھگی کے ڈھیر میں تبدیل ہوگیا چیزل آباد, اکرم کالونی ,عدالت روڈ , ساکران روڈ, امیرآباد,الہ آباد ٹان, مگسی کالونی, مدینہ کالونی,زہری اسٹریٹ , جام کالونی سمیت شہرکے مختلف علاقوں میں کءمہینوں سے صفائی نہ ہونے کیوجہ سے گلی محلے گٹر او ر گندھگی کے ڈھیرکامنظرپیش کرنے لگے ہیں گٹر اور نالیوں کا پانی گلی محلوں کے بعد گھروں اور دکانوں میں داخل ہونے لگابدبواورگندھگی سے سانس, گلہ, پیٹ سمیت مختلف بیماریاں پھیلنے لگی ہیں مگر میونسپل کارپوریشن کے ذمہ دار, بلدیاتی اور عوامی نمائندے خودکو بری الزمہ سمجھتے ہوئے خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں عوامی حلقوں نے چیف جسٹس آف پاکستان سے ازخودنوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.