- Advertisement -
استحکام پاکستان اتحاد کی مرکزی چےئرپرسن ساجد ہ احمد نے کہا ہے کہ جنگ کسی بھی مسئلہ کا حل نہےں جنگ کے باعث روس بھی آج کئی ٹکروں مےں تقسےم ہوچکا ہے بھارتی حکومت پاکستان مےں دہشت گردی کی سازشےں سے باز آجائےں بھارت مےں رہنے والے امن پسند شہری بھارتی حکومت کی پاکستان دشمنی کے خلاف آواز بلند کرےں مودی سرکار کی خلاف کھڑے ہوجائےں ان خےالات کا اظہار انہوں نے اپنے جاری کردی بےان مےں کےااستحکام پاکستان اتحاد کی مرکزی چےئرپرسن مس ساجدہ احمد نے کہا کہ امن کے بغےر کسی صورت پاکستان اور بھارت ترقی نہےں کرسکتے آج کا پےغام بھارت کے امن پسند شہریوں کے لےے ہےں خاص کر سونیا گادھی بھارتی حکومت کی پاکستان دشمنی کے خلاف آواز بلند کرے انہوں نے کہا کہ مودی اور اس کے حامی سمےت بھارت حکومت جس پالیسی پر چل کر پاکستان سمےت اپنے ہمساےہ ممالک مےں دہشت گردی اور دہشت گردوں کی حماےت کرنے افغانستان کے راستے داےش کلبوشن جےسے دہشت گردوں کی حماےت اجمل قصاب والا ڈرامہ جس مےں اپنے لوگوں کو خود مر کر اس کا الزام پاکستان پر لگانا بلوچستان کے پی کے مےں مداخلت ےہ جنگ بدامنی کا راستہ روس نے بھی اپنانا مگر آج وہ کئی ٹکروں مےں بدل چکا ہے چےن نے امن کا راستہ اپنانا آج وہ سپر پارو بن چکا ہے مسلمانوں نے ہندستان مےں کئی ہزار سال حکومت کی لےکن حکمرانی کے دور مےں کبھی کسی مندر کو نہےں گراےاہندو سکھ پرامن زندگی بسر کی مگر بھارت مےں مسلمانوں اور سکھوں کی زندگیاں حرام ہوچکی ہے انہوں نے کہا کہ بھارت کے امن پسند شہری خود اپنے حکومت کی کارستانیاں دےکھےں بھارتی حکومت اپنی پالیسیوں پر نظر ثانی کرے کےونکہ آج بھارت جس طرح کشمےر یوں پر ظلم وستم کررہاہے وہ ہمےں قبول نہےں اب ہمےں زمےنی حقائق کو مدنظر رکھنا ہوگامودی جےسے لوگ تو صرف دونوں ممالک کے لوگوں کے دلوں مےں نفرت پھےلا رہے ہےں انہوں نے کہا کہ جنگ کی بجائے مذکرات سے اپنے مسائل کو حل کرنا ہوگا جنگ کسی مسئلہ کا حل نہےں جنگ کا نتےجہ عوام کے لےے نقصان دہ ثابت ہوگا امن اور مذکرات کا راستہ اپناےا جائے سونےا گاندھی اس سلسلے مےں اپنا کردار ادا کرےں انہوں نے کہا کہ پاکستان کی سلامتی اور خوشحالی کےلئے استحکام پاکستان اتحاد کسی بھی قربانی سے درےغ نہےں کرے گا۔