ٹریفک کے نظام کو بہتر کرنے کیلئے شہری تعاون کرے،اے ایس پی سبی دوست محمد بگٹی

0

- Advertisement -

اسسٹنٹ سپریٹنڈنٹ آف پوےس سبی دوست محمد بگٹی نے کہا ہے کہ جب تک شہری اپنے ذمے داری پوری نہےں کرےں گے سبی مےں ٹرےفک کے نظام کو بہتر نہےں کےا جاسکتا شہری سبی پوےس کی جانب سے ٹرےفک قوانےن اور غےر رجسٹرڈ موسائےکل گاڑیوں کی رجسٹرےشن و آگہی مہم مےں مکمل تعاون کو ےقےنی بنائےں ان خےالات کا اظہار انہوں نے سبی پوےس کی جانب سے عوام کے جان ومال کی حفاظت کے ساتھ ساتھ ٹرےفک قوانےن پر مکمل عملددآمد کرنے کےلئے آگہی مہم کے دوران ٹرےفک قوانےن اور مہم کی آگہی کےلئے پمفلٹ کی تقسےم کے موقع پرمیڈےا وسول سوسائٹی کے نمائندوں سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کےا اس موقع پر ٹرےفک انچارج محمد شرےف، آل پاکستان جرنلسٹس کونسل (ر) کے مرکزی جنرل سےکرٹری سےد طاہر علی ،کونسل آف آل بلوچستان پرےس کلب کے صوبائی سینئر نائب صدر حاجی سعےد الدےن طارق ، پاکستان گروپ آف جرنلسٹس کے صوبائی رہنما محمدطاہر عباس منتظر ۔ سبی ےوتھ اتحاد آرگنائزےشن کے چےئرمےن سردارزادہ مےر ابراہےم خان باروزئی ، صدر عبدالندیم رند ، ڈپٹی جنرل سےکرٹری عمران خان باروزئی سینئر رہنما سردارزادہ شاندار خان باروزئی کے سول سوسائٹی کے نمائندے بھی موجود تھے اسسٹنٹ سپریٹنڈنٹ آف پوےس سبی مےر دوست محمد بگٹی نے کہا کہ پوےس کی جو ذمے داری ہے اس کو پوری اےمانداری کے ساتھ سرانجام دے رہا ہوںآئی جی بلوچستان پولےس اور ڈی آئی جی سبی ملک محمد ےوسف ، اےس اےس پی سبی عبدالحق عمرانی کی ہداےات پر سبی مےں ٹرےفک کے نظام کو بہتر بنانے کےلئے خصوصی اقدامات اٹھا رہے ہےںتاکہ حادثات کی روک تھا کے ساتھ ساتھ عوام کے جان ومال کی حفاظت بھی ممکن بنا سکےں جرائم کے خاتمہ اور جرائم پےشہ افراد کی سرکوبی کےلئے ضروری ہے کہ پولےس اور عوام کے درمےاں پائی جانے والی دوری کا خاتمہ ممکن ہو جس کےلئے مےڈےا اپنی زمے داری پوری کرے میڈےا سول سوسائٹی پوےس کے درمےاں پل کا کردار ادا کرےں انہوں نے بتاےا کہ سبی مےں ٹرےفک قوانےن کے حوالے سے آگہی مہم کا آغاز کردےا گےا ہے جس مےں پمفلٹ بھی تقسےم کےا گےا ہے تاکہ شہریوں کو مکمل معلومات مل سکے ٹرےفک آگہی مہم مےں غےر رجسٹرڈ موسائےکل گاڑی کی رجسٹرےشن کم عمر بچوں رکشے ڈرائےوزکی روک تھام غلط سائےڈ پر پارگنگ کی معلومات ون وے پر پابندی پر سختی سے عملددآمد ٹرےفک اشاروں کے بارے مےں آگہی ہےلمٹ کا استعمال بلےک پےپر کے استعما ل کے ھوالے سے شہریوں کو آگہی فراہم کرےں گے تاکہ باشعور شہری ٹرےفک کی مکمل پابندی کو ےقےنی بنائےں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.