بلدیاتی انتخابات میں بھرپور حصہ لیں گے، سردار یار محمد رند
پاکستان تحرےک انصاف بلوچستان کے صوبائی صدر رندقبائل کے سربراہ سردار ےار محمد رند نے کہا ہے کہ ملک کی تعمےر وترقی عوام کی خدمت کا تسلسل برقرار رکھنے کےلئے سندھ سمےت ملک بھر مےں…
Read More...
Read More...
بلوچستان میں 25 لاکھ بچے تعلیم سے محروم
https://youtu.be/HR6axhi1-GA
Read More...
Read More...
حلقہ پی بی 26 سے نو منتخب رکن اسمبلی قادر علی نائل ہزارہ نے حلف آٹھالیا
https://youtu.be/g5Lznpxzak4
بلوچستان اسمبلی کا اجلاس اسپیکر قدوس بزنجو کی صدرات میں منعقد ہوا۔
Read More...
Read More...
14جنوری کو بلوچستان میں سینیٹ کی خالی ہونے والی نشست کی پولنگ کیلئے تمام تر تیاریاںمکمل
ریٹرننگ آفیسر وصوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان غلام اسرار خان نے کہاہے کہ 14جنوری کو بلوچستان میں سینیٹ کی خالی ہونے والی نشست کی پولنگ کیلئے تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئی ہے…
Read More...
Read More...
کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں موسم سرما کی پہلی برف باری،سردی کی شدت میں اضافہ
صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان کے شمالی اضلاع میں ہلکی برف باری اور بارش کے باعث لوگوں کے چہرے کھل اٹھے ہیں بلکہ خنکی میں بھی اضافہ ہواہے ،جمعہ اور ہفتے کی…
Read More...
Read More...
بلوچستان: واقعات و حادثات 4سالہ بچی سمیت 4افراد جاں 7افراد زخمی
صوبائی دار الحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں واقعات و حادثات میں 4سالہ بچی سمیت 4افراد جاں بحق جبکہ 7افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق واشک کے علاقے پتک کے قریب دو…
Read More...
Read More...
پولیس، لیویز اور دیگر سیکیورٹی اداروں کی قربانیاں قابل تحسین ہیں،میر ضیاءاللہ لانگو
صوبائی وزیر داخلہ،قبائلی امور و پی ڈی ایم اے میر ضیاءاللہ لانگو نے کہا ہے کہ پولیس، لیویز اور دیگر سیکیورٹی اداروں کا امن وامان کے قیام اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کردار اور…
Read More...
Read More...
عوام کو بنیادی سہولیات فراہم کرنا ہماری ذمہ داری ہے،صوبائی وزیر میر سلیم خان کھوسہ
صوبائی وزیر ریونیو میر سلیم خان کھوسہ نے کہا کہ صحبت پور ضلع کو جدید ترین سہولیات فراہم کرینگے اور عوام کو بنیادی سہولیات فراہم کرنا ہماری ذمہ داری ہے اور بہت جلد ریسکیو کی…
Read More...
Read More...
بلوچستان سمیت ملک بھر میں اقلیتی برادری پرسکون زندگی بسر کررہی ہے،رکن صوبائی اسمبلی دھنےش کمار
بلوچستان عوامی پارٹی اقلیتی ونگ کے مرکزی رہنما ورکن صوبائی اسمبلی دھنےش کمار نے کہا ہے کہ بلوچستان سمےت ملک بھر مےں اقلیتی برادری پرسکون زندگی بسر کررہی ہے امرےکی بےان جھوٹ کے سوا…
Read More...
Read More...
بلوچستان: واقعات و حادثات میں خاتون سمیت 4افراد جاں بحق 6افراد زخمی ہوگئے
صوبائی دار الحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں واقعات و حادثات میں خاتون سمیت 4افراد جاں بحق جبکہ 6افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سریاب کسٹم کے قریب…
Read More...
Read More...