بلوچستان سمیت ملک بھر میں اقلیتی برادری پرسکون زندگی بسر کررہی ہے،رکن صوبائی اسمبلی دھنےش کمار

0

- Advertisement -

بلوچستان عوامی پارٹی اقلیتی ونگ کے مرکزی رہنما ورکن صوبائی اسمبلی دھنےش کمار نے کہا ہے کہ بلوچستان سمےت ملک بھر مےں اقلیتی برادری پرسکون زندگی بسر کررہی ہے امرےکی بےان جھوٹ کے سوا کچھ نہےںپاکستان مےں جتنی مذہبی آزادی ہمےں حاصل ہے وہ شاہد کسی اور ملک مےں بھی نہےں مل سکتی پاک افواج کے سربراہ کی کامیاب حکمت عملی سے بلو چستان کا سابقہ امن بحال ہوچکا ہے سبی سمےت بلوچستان بھر مےں بسنے والے ہندو برادری سمےت اقلیت برادری کو مکمل تحفظ فراہم کےا جارہا ہے اقلیت برادری نے ہمےشہ ملک وقوم کےلئے گرانقدد خدمات سرانجام دےں وسائل مےں رہ کر ان کے مسائل کا تدارک کےا جائے گا ان خےالات کا اظہار انہوں نے سرکٹ ہاو¿س سبی مےںقومی خبر رساں ادارے آئی اےن پی سے گفتگو کرتے ہوئے کےا اس موقع پر پرسنل سےکرٹری سردار جسبےر سنگھ ، سمےولعل مسےح ، ونود کمار قلات ، کنور لعل ، درپن لعل ،فرمان مسےح، جنرل ہندو پنچائت کے مکھی اجےت کمار ، مکھی سرےشن کمار ، ہندو پنچائت سبی کے کونسلر جےرام داس ، کونسلر سےوارام خجک، جےرام داس خجک ، گھنشام داس آنسو رام ، راجےش کمار عرف گنگا ، سےوارام ، ڈاکٹر سدھام چند، کنیال لعل ، شنتوس کمار ، اےلڈر طاہر وکٹر ، اےلڈر پروےز ، ناظم مسےحی ، اظہر طاہرکے علاوہ اقلیت برادری سمےت دےگر افراد بھی موجود تھے رکن صوبائی اسمبلی ر دھنےش کمارنے کہا کہ بلوچستان عوامی پارٹی متحد ومنظم ہوکر بلوچستان کے حقوق کے حصول کےلئے سرگرم ہے ہمارے درمےاں اختلافات کی خبرےں جھوٹ اور بے بنےاد ہےں موجودہ حکومت کی چارماہ کی کارکردگی سب کے سامنے کھلی کتاب کی مانند ہے گزشتہ کئی سالوں کا گندا ہم صاف کررہے ہےں سابق ادوار مےں گڈ گورنس کا فقدان تھا تا ہم جس کامیاب حکمت عملی سے وزےر اعلیٰ جام کمال خان حکومتی امور چلا رہے ہے وہ قابل تعریف ہے بلوچستان حکومت کوئی منی بجٹ نہےں لارہی بلکہ ہم نے.19 2020کے لےے بجٹ سازی کا پلان بنا رہے ہے جس مےں بلوچستان کی عوام کو رےلیف دےا جائے گا بے روزگاری کے ختم کے لےے 10ہزار آسامیاں پےدا کی گئی ہےں جس مےں دےگر مذہب کے ساتھ ساتھ 5فیصد اقلیتی برادری کے بے روزگار نوجوانوں کو ملازمتےں دی جائے گئےں تعلےم صحت کے ساتھ ساتھ مندروں گرجا گھروں سمےت اقلیتی برادری کو درپےش بنےادی مسئلہ مسائل کو حل کرنے کےلئے خصوصی پلان بناےا گےا ہے جس پر مکمل مشاروےت کی جارہی ہےں سبی سمےت بلوچستان بھر کے مندروں گرجا گھروں اقلیتی برادری کی رہائیشی کالونیز کا تفصےلی جائزہ لےا جارہا ہے تا کہ مشکلات کا تدارک کےا جاسکے انہوں نے کہا کہ چےف آف آرمی اسٹاف جنرل قمرجاوےد باجوہ سے ملاقات تو ان کا کہنا تھا کی ےہ ملک جس طرح مسلمانوں کا ہے اسی طرح آپ کا بھی ہے بلوچستان سمےت ملک بھر مےں تمام قبائلی افراد سمےت سےکورٹی فورسز نے اقلیتی برادری کے ساتھ مالی رابط کاری کررکھی ہےں جو ہمارے ہر مذہبی تہواروں مےں مسلمانوں کی شرکت اس بات کی دلےل ہے کہ ہمےں مذہبی آزادی حاصل ہے انہوں نے کہا کہ امرےکہ نے بےان دےا تھا کہ پاکستان مےں اقلیتی برادری کو مذہبی آزادی نہےں جس کی ہم نے اسمبلی فور پر بھی مذمت کی اور آج بھی اس بےان کی بھر پور مذمت کرتے ہےں انہوں نے کہا کہ اوستہ محمد مےں فری مےڈیکل کےمپ وزےراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی ہداےات پر مےری نگرانی مےں لگاےا جارہا ہے جس مےں ہرفردکا فری چےک آپ ہوگا اور فری ادویات ملے گی قبل ازےں جنرل ہندو وےلفیئر سوسائٹی کی دعوت پر بلوچستان عوامی پارٹی اقلیتی ونگ کے مرکزی رہنما ورکن صوبائی اسمبلی دھنےش کمار نے سبی کا دوروزہ دورہ کےا سبی آمد پر شاےان شان استقبال کےا گےا جلوس کی شکل مےں سرکٹ ہاوس سبی لاےا گےا جہاں پرجنرل ہندو پنچائت نے سبی وہندو برادری کو درپےش مسائل کے حوالے سے آگہی بھی فراہم کیا جنرل ہندو پنچائت سے بات چےت کرتے ہوئے رکن صوبائی اسمبلی دھنےش کمار نے کہا کہ وسائل مےں رہ کر سبی مےں بسنے والے تمام اقلیتی برادری کے مسائل کو حل کرنے کےلئے خصوصی اقدامات اٹھائے جارہے ہےں سبی مےں اقلیت برادری کو مکمل تحفظ فراہم کےا جارہاہے تاکہ وہ پرسکون رہ کر اپنا کاروبار سرانجام دے سکےں سبی سمےت بلوچستان مےں بسنے والے تمام اقلیت برادری نے ملک وقوم کےلئے گرانقدر خدمات سرانجام دےں اور پاکستان کی ترقی خوشحالی مےں اہم رول پلے کےا حکومت کی ذمہ داری ہے کہ اقلیت برادری کی عبادت گاہوں مےں وہ تمام سہولیات فراہم کر سکےں جو ان کو درپےش ہے بعدازان رکن صوبائی اسمبلی دھنےشن کمار نے گا سپل فےتھ انٹر نےشنل چرچ سمےت سبی مےں تمام مندروں گرجا گھروں کا دورہ کےا اس موقع پر اقلیتی برادری نے اپنے اپنے مسائل ومشکلات کو حل کر نے کی درخواستےں بھی دےں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.