قلعہ سیف اللہ :تبلیغی جماعت کی گاڑی کو حادثہ،1جاں بحق 7زخمی
بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ کے علاقے اخترزئی کے مقام پر رائےونڈ جانے والی تبلیغی جماعت کی وین ٹائر برسٹ ہونے کے باعث حادثے کاشکار ہوگئی جس کے نتیجے ایک شخص جاںبحق جبکہ 7زخمی…
Read More...
Read More...
خضدار:گلوکار غلام محمد ثاقب جان قتل، قاتل گرفتار
بلوچستان کے شہر خضدار میں مسلح افراد کی فائرنگ سے گلوکار غلام محمد ثاقب جان کی بازی ہارگئے ۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز خضدار میں مسلح افراد نے جھالاوان کمپلیکس کے قریب فائرنگ کرکے…
Read More...
Read More...
بلوچستان کی صوبائی حکومت نے 20 ہزار سے زائد قدیم نوادرات کو سندھ حکومت سے واپس حاصل کر لیا
بلوچستان کی صوبائی حکومت نے 20 ہزار سے زائد قدیم نوادرات کو سندھ حکومت سے واپس حاصل کر لیا ہے ، وزیرِ اعلی بلوچستان جام کمال خان نے قدیم قیمتی نوادرات کی بحفاظت بلوچستان واپسی پر…
Read More...
Read More...
بارش برسانے والی مغربی ہوا ﺅ ں کا نیا سلسلہ ایران سے بلوچستان میں داخل ہو گیا
بارش برسانے والی مغربی ہوا ﺅ ں کا نیا سلسلہ ایران سے بلوچستان میں داخل ہو گیا ،صوبائی دارالحکومت کوئٹہ ،پشین ،قلعہ عبداللہ ،خضدار میں گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ وادی زیارت ،کوژک ٹاپ…
Read More...
Read More...
کوئٹہ :مغربی بائی پاس پر ٹرک کی ٹکر سے ایک موٹرسائیکل سوار جان کی بازی ہارگیاجبکہ 2شدیدزخمی
صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے مغربی بائی پاس پر ٹرک کی ٹکر سے ایک موٹرسائیکل سوار جان کی بازی ہارگیاجبکہ 2شدیدزخمی ہوگئے پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ٹرک ڈرائیور کو…
Read More...
Read More...
حقوق نسواں کےلیے شہید بینظیر بھٹو کی جدوجہد خواتین کےلیے مشعل راھ ہے ۔۔۔۔۔میر ثناءاللہ جتک
کوئٹہ پیپلز یوتھ آرگنائزیشن بلوچستان کے صوبائی صدر میر ثناءاللہ جتک جنرل سیکرٹری عین الدین کاکڑ سیکرٹری اطلاعات سفرندیم زھری نےعالمی یوم حقوق نسواں کے موقع پر اپنے جاری کردہ بیان…
Read More...
Read More...
کوئٹہ شہر میں تجاوزا ت اور سرکاری زمینوں پر قبضے کے خلاف کریک ڈاﺅن شروع
مےٹر پولےٹن کارپورےشن کے اےڈ منسٹرےٹر فاروق لانگو نے کہا ہے کہ کوئٹہ شہر مےں تجاوزا ت اور سرکاری زمےنوں پر قبضے کے خلاف کرےک ڈاﺅن شروع کےا ہے اس سلسلے مےں کوئی رعاےت نہےں کرےنگے…
Read More...
Read More...
دکی :کوئلے کے ذخائر دریافت
دکی ،لونی کے علاقے حاجی کاریز میں کوئلے کے نئے ذخائر دریافت ہوگئے ہیں .علاقے کے شہری اور یونائیٹڈ کول مائینز کے مالک سرباز خان ولد حاجی عزیز اللہ نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے…
Read More...
Read More...
ضمانت ضبط ہونے پر رکن بلوچستان اسمبلی سردارمسعودلونی کو گرفتارکرلیاگیا
ضمانت ضبط ہونے پر رکن بلوچستان اسمبلی سردارمسعودلونی کو گرفتارکرلیاگیا،ایم پی اے پر قبائلی رہنماکو اغواکرنے کامقدمے درج تھا ،رکن اسمبلی کی گرفتاری احاطہ عدالت میں عمل میں آئی ،ایم پی اے…
Read More...
Read More...
مشیر تعلیم بلوچستان نے اساتذہ اتحاد کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو ختم کروادیا
https://youtu.be/MCjTngEL2As
4 روز سے جاری احتجاج کے دوران متعدد اساتذہ کی حالت خراب بھی ہوئے ہیں جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال بھی منتقل کیا گیا
Read More...
Read More...