سبی:مہنگائی کا جن بے قابو ، پرائس کنٹرول کمیٹی کا نام و نشان تک نہیں

سبی مےں مہنگائی بے قابو اشےائے خوردونوش کی قےمتےں آسمان سے باتےں کرنے لگےں پرائس کنٹرول کمےٹی کا نام نشان نہےںجبکہ تاجر وموبائل فون کمپنیوں نے بھی بہتی ندی مےں دونوں ہاتھوں ے عوام…
Read More...

جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نوابزادہ طلال اکبر بگٹی کی چوتھی برسی ہفتہ کو منائی جائے گی

جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نوابزادہ طلال اکبر بگٹی کی چوتھی برسی آج (ہفتہ ) کو فاطمہ جناح روڈ پر بگٹی ہاﺅس میں منائی جائے گی ، صبح 9 بجے سے 11 بجے تک قرآنی خوانی ہوگیا جس کے بعد 5…
Read More...

جمہوری وطن پارٹی اپنے لوگوں کو کسی صورت بے ےارو مددگار نہےں چھوڑے گی

جمہوری وطن پارٹی سربراہ وقومی اسمبلی مےں پارلیمانی لیڈر نوابزادہ شاہ زےن بگٹی نے کہا ہے کہ بے موسمی بارش اور سےلابی رےلوں نے تلی چانڈیہ سلطان کوٹ بھاگ لہڑی بختےار آباد مےںزندگی بری…
Read More...

خواتین پر حملہ صوبے کی روایت اور اسلامی اقدار کے بھی منافی ہے وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے چمن میں خواتین پولیو ورکرز پر فائرنگ کے واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے واقعہ کی رپورٹ طلب کی ہے، انہوں نے دہشت گردی کے اس واقعہ میں ایک خاتون ورکر کے…
Read More...

ایک دستخط کےلئے میر چاکر خان یونیورسٹی سبی نے پانچ سال سفر کیا مگر جب نیت اچھی ہوتو منزل مل ہی جاتی…

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے پانی وبجلی قدرتی وسائل رند قبائل کے سربراہ چےف آف رند سردار ےار محمد رندنے کہا ہے کہ اےک دستخط کےلئے مےر چاکر خان ےونیورسٹی سبی نے پانچ سال سفر کےا…
Read More...

چمن:مسلح افراد کی فائرنگ،خاتون پولیو ورکرشہید دوسرا زخمی، وزیراعلیٰ ،وزیرداخلہ کی مذمت،رپورٹ طلب

پاک افغان سرحدی شہر چمن کے علاقے شین تالاب میںمسلح موٹرسائیکل سوار حملہ آوروں کی فائرنگ سے ایک خاتون ورکر شہید جبکہ دوسری زخمی ہوگئی ہیں ۔پولیس کے مطابق گزشتہ روز پاکستان کے…
Read More...