جمہوری وطن پارٹی اپنے لوگوں کو کسی صورت بے ےارو مددگار نہےں چھوڑے گی

جمہوری وطن پارٹی سربراہ وقومی اسمبلی مےں پارلیمانی لیڈر نوابزادہ شاہ زےن بگٹی نے کہا ہے کہ بے موسمی بارش اور سےلابی رےلوں نے تلی چانڈیہ سلطان کوٹ بھاگ لہڑی بختےار آباد مےںزندگی بری طرح متاثرت کی ضلعی انتظامیہ اور حکومت کی جانب سے متاثرےن کی مدد نہ کرنے سے بہت دکھ ہوا تاہم جمہوری وطن پارٹی اپنے لوگوں کو کسی صورت بے ےارو مددگار نہےں چھوڑے گی سےلاب متاثرےن کی مشکلات کو دور کرنے کی کے لئے وفاقی و صوبائی حکومت سے بات کروں گا عوام کو رےلیف کی فراہمی کے لئے ہر فورم پر جدوجہد کی جائے گی ان خےالات کا اظہار انہوں نے تلی چانڈیہ رضا ماچھی سلطان کوٹ بھاگ و گردونواح مےں ہنگامی دورے کے موقع پر متاثر ےن و جمہوری وطن پارٹی کے کارکناں سے گفتگو کرتے ہوئے کےا قبل ازےن تلی سلطان کوٹ مےں سےلابی صورت حال اور متاثرےن کے مسائل کو حل کرنے کے لئے جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نواب زادہ شان زےن بگٹی علاقے مےں پہنچے اس موقع پر جمہوری وطن پارٹی کے سینئر رہنما چوہدری نوےد احمد ، چوہدری ندےم ، سینئر ہنما مےر بشےر احمد باروزئی، پا رٹی ورکر حاجی عبد الرحمن بگٹی ،جمہوری وطن پارٹی تلی امین بگٹی ، مہر اللہ بگٹی، عرفان بگٹی عبدالسلام چانڈیہ گلاب خان جمالی محمد دےن ، جبکہ بھاگ ناڑی کے ارباب بلند خان ، خدابخش ، محمد رمضان ےوسی جلال خان کے قبائلی عمائدےن کی بڑی تعداد ان کے ہمراہ تھی جمہوری وطن پارٹی سربراہ وقومی اسمبلی مےں پارلیمانی لیڈر نوابزادہ شاہ زےن بگٹی نے کہا ہے کہ جمہوری وطن پا رٹی مشکل کی اس گھڑی میں سےلاب متا ثرین کے ہر دکھ درد میں برابر کی شریک ہے متاثرےن نے جس ہمت سے قدرتی آفات کا مقابلہ کےا ہے وہ قابل تحسےن ہے یہ اللہ تعا لی کی طرف سے اپنے بندوں کے لیئے آزمائش ہے جس پر ہم بندوں نے پورا اترنا ہے انہوں نے سےلاب متاثرےن کی ہرممکن مدد کے لئے وفاقی وصوبائی حکومت سے بات چےت کروں گا بہت جلد متاثرےن کو رےلیف کی فراہمی ےقےنی بنائی جائے گی انہوں نے کہا کہ بارش اور سےلابی رےلوں نے گندم کی تےا فصل اور کچے مکانات کو جو نقصان دےا ہے اس کا ازالہ کرےں گے جمہوری وطن پارٹی عوام کے دکھ درد مےں برابر کی شامل ہے متاثرےں کو کسی صورت نتہا نہےں چھوڑےں گے اس موقع پر تلی سلطان سلطان بھاگ کے علاقہ بھاگ ناڑی ےوسی جلال خان سمےت گردونواح کے سےنکڑوں متاثرےن نے پینے کے صاف پانی خےمے راشن اور امدادی سامان کے نہ ملنے کی شکاےت کی اور مطالبہ کےا کہ متاثرےن کی مدد کے لئے خصوصی اقدامات کو ےقےنی بناےا جائے بعدازاں جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نوابزادہ شاہ زےن بگٹی نے بھاگ ناڑی ےوسی جلال خان سمےت بھاگ کے مختلف علاقوں کا بھی تفصےلی معائنہ کےا اور سےلاب سے متاثرہ علاقوں کا جائزہ بھی لےا جبکہ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے عوام کو رےلیف کی عدم فراہمی پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حلقہ انتخاب کی عوام کو درپےش مسائل کو دور کرنے کے لئے ہر فورم پر جدوجہد کرےں گے جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نوابزادہ شاہ زےن بگٹی نے کہا کہ حلقہ انتخاب مےں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خاتمہ پینے کے صاف پانی کی فراہمی تعلےم وصحت سمےت دےگر بنےادی سہولیات کی فراہمی کے لئے ہر فورم پر جدوجہد کی جارہی ہے سبی سمےت حلقہ انتخاب کی عوام کو درپےش مسئلہ مسائل کے حل تک چےن سے نہےںبےٹھوں گا انہوں نے جمہوری وطن پارٹی کے ورکرز کو ہداےات دےتے ہوئے کہا کہ وہ سیلاب ذدہ علا قوں کا دورہ کر کے صورتحال کا جا ئزہ لیں بلا رنگ و نسل متا ثرین کی ہر ممکن مددکرتے ہوئے کارکناں پارٹی کا مثبت پےغام کونے کونے مےں لے جاکر پارٹی کو فعال و مضبوط کرنے مےں اپنی صلاحیتوں کا استعمال ےقےنی بنائےں تاکہ آنے والے بلدیاتی انتخابات مےں بھر پور انداز سے حصہ لے کر عوام کی خدمت کا تسلسل برقرار رکھےں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close
Close