Browsing Category

مقامی خبریں

کوئٹہ کے علاقے سونا خان چیک پوسٹ کے قریب ٹریکٹر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا

کوئٹہ کے علاقے سونا خان چیک پوسٹ کے قریب ٹریکٹر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار پولیس اہلکار جاں بحق پولیس کے مطابق سبی روڈ پر درخشان سونا خان چین کے قریب ٹریکٹر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار…
Read More...

چائینز قونصل خانہ میں شہید ہونیوالے حاجی نیاز محمد اور ظاہر شاہ کے خاندان کے ساتھ ہر ممکن تعاون کیا…

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماءوصوبائی وزیر زراعت انجینئر زمرک خان اچکزئی نے کہا ہے کہ چائینز قونصل خانہ میں شہید ہونیوالے کوئٹہ کے دو تاجر حاجی نیاز محمد اور ظاہر شاہ کے خاندان کے…
Read More...

صوبائی مشیر تعلیم محمدخان لہڑی کا کوئٹہ سمیت ضلع مستونگ اور کچھی کے مختلف سکولوں کا دورہ

صوبائی مشیر تعلیم حاجی محمدخان لہڑی نے ہفتے کے روز کوئٹہ سمیت ضلع مستونگ اور کچھی کے مختلف سکولوں کا اچانک دورہ کیا۔ ان میں گورنمنٹ گرلز ماڈل سکول پولی ٹیکنیک بی بی زیارت گورنمنٹ ہائی…
Read More...

حکومت کس این آر او کی بات کر رہے ہیں ہم نے تو کسی سے این آر او نہیں مانگی این آر او اگر ملی ہے تو…

پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صوبائی صدر عبدالقادر بلوچ نے کہا ہے کہ حکومت کس این آر او کی بات کر رہے ہیں ہم نے تو کسی سے این آر او نہیں مانگی این آر او اگر ملی ہے تو وزیراعظم کی بہن حلیمہ خان…
Read More...

وزیراعلیٰ بلوچستان میر جام کمال اور وزیراعلیٰ سندھ سیدمراد علی شاہ کا سندھ بلوچستان بارڈر پر سیکورٹی…

وزیراعلیٰ بلوچستان میر جام کمال اور وزیراعلیٰ سندھ سیدمراد علی شاہ نے سندھ بلوچستان بارڈر پر سیکورٹی مزید سخت کرنے پر اتفاق کر لیا حملہ آوروں کے بارے تحقیقات کی بارے اہم بات چیت ہوئی…
Read More...

شہداءکی میتیں لانے کے لئے سندھ حکومت نے ایمبولینس تک نہیں دی اور نہ بلوچستان حکومت کے کسی نمائندے نے…

کراچی میں چائینز قونصل خانے پر ہونیوالے حملے میں شہید ہونیوالے کے ورثاءحبیب الرحمان اور داﺅد شاہ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے ہمارے ساتھ کوئی تعاون نہیں اور نہ ہی بلوچستان حکومت کے کسی…
Read More...

18وےں ترامےم کسی صورت ختم نہےں ہوسکتی، رکن قومی اسمبلی نوابزادہ شاہ زےن بگٹی

جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ رکن قومی اسمبلی نوابزادہ شاہ زےن بگٹی نے کہا ہے کہ 18وےں ترامےم کسی صورت ختم نہےں ہوسکتی شہےد نواب اکبرخان بگٹی نے جب صوبوں کی خود مختےاری کی بات کی تو ہر…
Read More...

کوئٹہ ، وندر اوردکی میں واقعات و حادثات میں 5سالہ بچہ 2خواتین سمیت 3افراد جاں بحق جبکہ 8افراد زخمی…

کوئٹہ کے نواحی علاقے پشتون آباد میں دیوارگرنے سے 5سالہ بچہ جاںبحق ہوگیاہے جبکہ لسبیلہ کے علاقے وندر میں پک اپ گاڑی الٹنے کے نتیجے میں 2خواتین جاںبحق جبکہ 8افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔ دکی میں…
Read More...

دکی میں تین مزید گھوسٹ اسکولوں کا انکشاف ہوا ہے،تینوں سکولز پرائمری سطح کے ہےں

دکی میں تین مزید گھوسٹ اسکولوں کا انکشاف ہوا ہے ،تینوں اسکول پرائمری سطح کے ہیں.تینوں گھوسٹ اسکول اسسٹنٹ کمشنر دکی میران بلوچ کے مختلف گاﺅں کے اچانک دورے کے دوران انکشاف ہواہے ڈپٹی…
Read More...