ژوب میں غیرت کے نام پر خاتون سمیت دو افراد قتل،ملزم فرار ہونے میں کامیاب

0

- Advertisement -

ژوب میں غیرت کے نام پر خاتون سمیت دو افراد کو قتل کر دیا لیویز ذرائع کے مطابق ژوب کے علاقے گل کچھ میں غیرت کے نام پر مسلح افراد نے فائرنگ کر کے خاتون سمیت دو افراد کو قتل کر دیا واقعہ کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے مزید کا رروائی کی جا رہی ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.