18وےں ترامےم کسی صورت ختم نہےں ہوسکتی، رکن قومی اسمبلی نوابزادہ شاہ زےن بگٹی

0

- Advertisement -

جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ رکن قومی اسمبلی نوابزادہ شاہ زےن بگٹی نے کہا ہے کہ 18وےں ترامےم کسی صورت ختم نہےں ہوسکتی شہےد نواب اکبرخان بگٹی نے جب صوبوں کی خود مختےاری کی بات کی تو ہر کوئی اس کا مخالف تھا 18وےںترامےم کی خالق جمہوری وطن پارٹی ہے جس نے صوبوں کی خودمختےاری کی بات کرکے صوبوں کو ان کا حق دلانے مےں اپنا رول پلے کےا ویژنل ہےڈ کوارٹر ہسپتال کی حالت زر دےکھ کر افسوس ہوا ڈاکٹرز کی کمی کو دور کرنے کےلئے اقدامات کے ساتھ ساتھ ہسپتا ل کے مسائل کا بھی تدارک کرےں گے سبی سمےت حلقہ انتخاب کی عوام کو درپےش مسائل ومشکلات کا خاتمہ ہماری ترجیحات مےں شامل ہے جمہوری وطن پارٹی عوام کی خدمت پر ےقےن رکھنے والی سےاسی پارٹی ہے جو ہر فورم پر عوام کے حقوق کی ترجمانی کرے گی ا ن خےالات کا اظہار انہوں نے ڈویژنل ہےڈ کوارٹر ہسپتال سبی کا اچانک دورے کے موقع پر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا ۔ رکن قومی اسمبلی وجمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نوابزادہ شاہ زےن بگٹی نے کہا کہ ڈویژنل ہےڈ کوارٹر ہسپتال کی حالت زر دےکھ کر دلی دکھ اور افسوس ہوا ہسپتال کو درپےش مسائل کو حل کرنے کےلئے ہر فورم پر آواز بلند کروں گا صفائی کی ناقص صورت ھال سمےت عمارت کے خستہ حالت پانی کی قلت سولر سسٹم کی خرابی کودور کرنے کےلئے کام کرےں گے انہوں نے کہا کہ ہسپتال بیماریوں کے خلاف علاج معالجہ کہ جگہ ہے ےہاں پر سبزیوں سمےت دےگر اشےاءکے فصل کی بجائے لوگوں کے بےٹھنے کی جگہ بنائی جائے مردہ خانہ اور صفائی کا نظام بھی درست کےا جائے گا انہوں نے اےک سوال پر انہوں نے کہا کہ 18وےں ترامےم شہےد نواب اکبر خان بگٹی نے پےش کی اور منظو ر کی گئی جس کی وجہ سے آج صوبوں کو ان کا حق مل رہا ہے صوبائی خود مختےاری کسی صورت ختم نہےں کرنے دےں گے اور نہ ہی کسی صورت ہم اس ترامےم کو ختم کرنے کی اجازت نہےں دےں گے قبل ازےن رکن قومی اسمبلی نوابزادہ مےر شاہ زےن خان بگٹی کی آمد پر جمہوری وطن پارٹی کے صوبائی جنرل سےکرٹری مےر شمس کرد، صوبائی آفس سےکرٹری حےد ر بگٹی نے ناڑی پل پر شاےان شان استقبال کےا اس موقع پر وڈےرہ محمد شرےف بگٹی ، وڈےرہ غلام حسےن بگٹی ، وڈےرہ مےوہ خان بگٹی ، پی اےس مےر درمحمد بگٹی، مےر عبدالرحمن بگٹی، جمہوری وطن پارٹی سبی کے صدر محمد امےن بگٹی ، نائب صدر عبدالسلام چانڈیہ ، نائب صدردوئم محمد عرفان بگٹی ، نائب صدر سوئم صدام بگٹی، جنرل سےکرٹری مہراللہ بگٹی ، ڈپٹی جنرل سےکرٹری شاہ فےصل گورگےج ، لےبر سےکرٹری عبدالجبار خجک ، فنانس سےکرٹر ی شبےر احمد سےلاچی ، آفس سےکرٹری شہباز خان سولنگی ، رابط سےکرٹری وقار سومرو ، پرےس سےکرٹری ظہور احمد مرغزانی ، کے علاوہ عبدالقےوم سےلاچی ، اشرف بگٹی ، حبےب اللہ ، سےد خان بگٹی ، کاشف جٹ ، محمد افتخار ، صدام حسےن ، محمد سلےم بگٹی ،اوےس انور، صاحب جان سےلاچی ،اوےس بلوچ ، عبدالصمد چانڈیہ ، جاوےد بگٹی کے علاوہ سےنکڑوں کی تعداد مےں جمہوری وطن پارٹی کے کارکناں بھی موجود تھے جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ رکن قومی اسمبلی نوابزادہ شاہ زےن بگٹی نے سرکٹ ہاو¿س سبی مےں کارکناں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جمہوری وطن پارٹی کا منشور صرف اور صرف عوام کی خدمت اور ان کی فلاح وبہبود ہے سابق ادوار مےں سبی ڈےرہ بگٹی سوئی سمےت حلقہ انتخاب کی ترقی کےلئے کوئی عملی اقدامات نہےں کئے گئے اور لوٹ مار کرپشن کے سوا کچھ نہےں دےا گےا عوام نے بدعنوانی کرپشن اقربا پروری اور مےرٹ کی پامالی سے تنگ آکر مجھے اور مےرے بھائی نوابزادہ گہرام خان بگٹی کو بھاری اکثریت سے کامیاب کرواےا جو ہم پر اعتماد کےا گےا اےسے کسی صورت پامال نہےں کرےں گے سبی سمےت اپنے پورے حلقے کو بنےادی سہولیات فراہم کرنے مےں اپنی ذمہ داریاں پوری کرےں گے تعلےم صحت کی گھر گھر فراہمی پینے کے پانی کی دستیابی روزگار کی فراہمی ممکن بنائےں گے جمہوری وطن پارٹی وعدے اعلانات نہےں کرے گی بلکہ عملی خدمات کرکے عوامی مسائل کا خاتمہ کرے گی بعدازاں انہوں نے ڈسٹرکٹ جےل سبی کا بھی دورہ کےا اس موقع پر سپریٹنڈنٹ جےل سبی سےد زارق شاہ بخاری نے جےل کے موجودہ صورت حال سے آگاہی فراہم کی (آج) رکن قومی اسمبلی وجمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نوابزادہ شاہ زےن بگٹی ڈسٹرکٹ جےل سبی کا تفصےلی معائنہ کرنے کے علاوہ قےدیوں کے ساتھ کھانا بھی کھائےں گے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.