کوئٹہ کے علاقے سونا خان چیک پوسٹ کے قریب ٹریکٹر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا
- Advertisement -
کوئٹہ کے علاقے سونا خان چیک پوسٹ کے قریب ٹریکٹر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار پولیس اہلکار جاں بحق پولیس کے مطابق سبی روڈ پر درخشان سونا خان چین کے قریب ٹریکٹر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار پولیس اہلکار نیک محمد جاں بحق ہو گئے لاش کو ضروری کا رروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کر دیا۔