
- Advertisement -

جھاو لیویز کی کاروائی گٹکا برآمد ڈپٹی کمشنر حسین جان بلوچ کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر حاصل خان رسالدار عبدالباری نے چھاپہ مار کر 102000 ایک لاکھ بیس ہزار روپے کے گٹکا برآمد کر لیا گیا اسسٹنٹ کمشنر کی نگرانی میں نظر آتشیں کر دیا گیا