Browsing Category
انٹرنیشنل
اسلامی نظام 22 کروڑ عوام کا آئینی حق ہے، خطبائ
علمائے کرام اورخطبا نے جمعہ کے بڑے اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے تمام مسائل اور بحرانوں کی وجہ آئین پاکستان سے روگردانی ہے جس کا واضح ثبو ت مملکت خدا داد پاکستان میں…
Read More...
Read More...
بلوچستان رورل سپورٹ کے آفس میں سکیمات کے حوالے سے دی گئی بریفنگ حوصلہ افزاءہے، ملک سکندر
بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر و جمعیت علماءاسلام کے رہنما ءملک سکند ر ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ بلوچستان رورل سپورٹ کے آفس میں سکیمات کے حوالے سے دی گئی بریفنگ حوصلہ افزاءہے ،بی…
Read More...
Read More...
لسبیلہ: ملیریا کی وباءنے تباہی مچادی9افراد جاں بحق
لسبیلہ میں ملیریا کی وباءنے تباہی مچادی،گزشتہ دس دنوں کے دوران بچوں او خواتین سمیت 9افراد جاں بحق،لسبیلہ میں اب تک دوہزار سے زائد مریضوں میں ملیریا کی تشخیص ہوچکی ہے لسبیلہ میں…
Read More...
Read More...
بلوچستان یونیورسٹی واقعہ ‘ عوام سیاسی جماعتیں صوبہ بھر میں سراپا احتجاج
طلباءایجو کیشنل الائنس اور بلوچستان کے مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں کے زیراہتمام صوبے بھر میں بلوچستان یونیورسٹی میںانتظامیہ کی طرف سے طالبات کو ہراسان کرنے کے خلاف احتجاجی مظاہرے…
Read More...
Read More...
بلوچستان ےونیورسٹی واقعہ:ملوث ملزمان کو کڑی سزادی جائے، نوابزادہ شاہ زین بگٹی
جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نوابزادہ شاہ زےن بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان ےونیورسٹی مےں شرم ناک واقعہ نے ہمارے سر شرم سے جھک دئےے ہے بلوچستان مےں اےسی حرکتوں سے ہماری بچیوںپرتعلےم…
Read More...
Read More...
لورالائی: کار اور مزدا ٹرک میں تصادم 2افراد جاں بحق
لورالائی کے علاقے ڈیرہ روڈ کلی چمازہ کے قریب کار اور مزدا ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 2افراد جاںبحق جبکہ ایک زخمی ہوگیاہے ۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز لورالائی کے علاقے ڈیرہ روڈ کلی…
Read More...
Read More...
دکی ،اتائی ڈاکٹر کے ہاتھوں 2 سالہ بچہ جاںبحق
دکی میں اتائی ڈاکٹر کے مبینہ غلط انجکشن سے 2 سالہ بچہ جاںبحق ہو گیا ہے ڈاکٹر بچے کی موت کے بعد کلینک بند کر کے فرار ہو گیا دوسری جا نب ڈی سی دکی نے واقعے کا نوٹس لیکر رپورٹ طلب…
Read More...
Read More...
موت ایک اٹل حقیقت ہے، عبدالخالق ہزارہ
ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی چیئرمین اور وزیر اعلی بلوچستان کے مشیر برائے کھیل و ثقافت عبدالخالق ہزارہ نے کہا ہے کہ موت ایک اٹل حقیقت ہے اور ہر ذی شعور کو موت کا ذائقہ چھکنا ہے،…
Read More...
Read More...
تاجر برادری،امپورٹرز کا جا ری احتجا ج آ ٹھویں روز میں داخل
چیف کلکٹر کسٹم کو ئٹہ چوہدری ذوالفقار اور کلکٹرپرونیٹو کے ناروا روئیے اور ڈیوٹی پیڈ ما ل بر دار گاڑیوں کو تحویل میں لینے کے خلا ف بلوچستان کی تاجر برادری،امپورٹرز ،ایکسپورٹرز اور…
Read More...
Read More...
کوئٹہ میں بم دھماکہ امن کے خلاف گہری سازش ہے، ملک خدا بخش لانگو
بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی آرگنائزنگ سیکرٹری ملک خدابخش لانگو نے ڈبل روڈ پر پولیس موبائل وین پرہونے والے بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بذدل دشمن اپنی…
Read More...
Read More...