بلوچستان ےونیورسٹی واقعہ:ملوث ملزمان کو کڑی سزادی جائے، نوابزادہ شاہ زین بگٹی

0

- Advertisement -

جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نوابزادہ شاہ زےن بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان ےونیورسٹی مےں شرم ناک واقعہ نے ہمارے سر شرم سے جھک دئےے ہے بلوچستان مےں اےسی حرکتوں سے ہماری بچیوںپرتعلےم کے دروازے بند کرنے کی سازش ہے مےرے داد شہےد نواب اکبر بگٹی نے اےک خاتوںکی عزت کے خاطر جان کی قربانی دی ہم اپنی ننگ وناموس کے خاطر جان کی قربانی دےنے سے بھی درےخ نہےں کرےں گے ہم بلوچستان ہائی کورٹ کے چےف جسٹس کی جانب سے ےونیورسٹی کے واقعہ پر نوٹس لےنے کا خےرمقدم کرتے ہےں جمہوری وطن پارٹی بلوچستان کی خواتےن کے حقوق کے حصول کے لئے ہر فورم پر آواز بلند کرے گی ان خےالات کا اظہار انہوں نے مےڈےا سے گفتگو کرتے ہوئے کےا نوابزادہ شاہ زےن بگٹی نے کہا کہ بلوچستان ےونیورسٹی مےں معصوم بچیوں کو بلےک مےل کرنے اور ہراساں کرنے کی واقعہ کی ہر فورم پر مذمت کرتا ہوں ہم کسی صورت اپنی عزت ہر آنچ نہےں آنے دےں بلوچستان ےونیورسٹی کا واقعہ بلوچستان کی خواتےن پرتعلےم کے دروازے بند کرنے کی سازش ہے جو کسی صورت جمہوری وطن پارٹی کامیاب نہےں ہوگی انہوں نے کہا کہ چےف جسٹس آف بلوچستان ہائی کورٹ کی جانب سے ےونیورسٹی اسکےنڈل کا ازخود نوٹس لےنے کا خےرمقدم کرتے ہےں ہمےں امےد ہے کہ معزز عدالت بلوچستان ےونیورسٹی مےں طالبات کو بلےک مےل اور ہراسان کرنے والے عناصر کو بے نقاب کرکے قانون کے کٹہرائے مےں لاکھڑا کرے گی اور ملوث عناصر کو اےسی کڑی سزا دے کی ائندہ اےسے واقعات رونما نہ ہوسکےں جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نوابزادہ شاہ دےن بگٹی نے کہا کہ عزت غےرت اور قدےم رواےات ہمارا فخر ہے بلوچستان قبائل رواےات کو امےن ہے ہم کسی کو اجازت نہےں دےں گے کہ وہ اپنی عزت غےرت اور عظےم رواےات کو پامال کرے جمہوری وطن پارٹی صوبائی حکومت سے بھی مطالبہ کرتی ہے کہ واقعہ کی غےر جانبدار تحقیقات کرے اور اصل حقائق سامنے لائے جائےں بلوچستان ےونیورسٹی مےں زےر تعلےم طالبات کو مکمل تحفظ فراہم کرکے پرسکوں ماحو ل مےں تعلےمی سلسلے کو جاری رکھنے کے اقدامات کرے انہوں نے کہا کہ بلوچستان ےونیورسٹی بلوچستان کی بہترےن درس گاہ شمار ہوتی ہے اےسے واقعات کی روک تھام کے لئے ٹھوس بنےادوں پر عملی قدم اٹھاےا جائے تاکہ بلوچستان کی طالبات بلا خوف وخطر تعلےمی سرگرمیوں مےں حصہ لے کر بلوچستان کا نام روشن کرسکےں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.