- Advertisement -
دکی شہر میں چور بے لگام ہونے لگے تین دن میں تین وارداتیں کرکے دو موٹرسائیکل چوری کرکے مزاحمت پر ایک شخص نیک محمد ہوتک کو زخمی کرکے موٹرسائیکل چھوڑ کر فرار ہوگئے.دوسرے واقعے میں چوروں نے چونگی مسجد کے سامنے سے نمازی رحمت اللہ یوسفزئی موٹرسائیکل چوری کرکے لے گئے .جبکہ ایک اور واقعے میں گزشتہ شب فٹبال اسٹڈیم کے قریب مولنا محمد دین مدرسے کے سامنے سے ڈاکوں نے فٹبالر پائیند خان ناصر سے اسلحے کے زور پر موٹرسائیکل چھین لیا گیا. دکی پولیس تینوں واقعات کی تفتیش کررہی ہے۔