سبی، دےوار مہربانی کا اہتمام جوتے کپڑے کوٹ ٹوپیاں رکھ دی گئیں افتتاح ریڑی بان کیا

0

- Advertisement -

سبی ےوتھ اتحاد آرگنائزےشن کی جانب سے مسکن و غریب افراد کی مدد کرنے کےلئے ٹرےفک بوتھ نزد گور نر ہاو¿س جناح روڈ پر دےوار مہربانی کا اہتمام جوتے کپڑے کوٹ ٹوپیاں رکھ دی گئیں افتتاح بھی ریڑی بان سے کرادےا گےا دےوار مہربانی کا مقصد بے سہارا ضرورت مند افراد کی مدد کرنا ہے سردار زادہ ابراہےم خان باروزئی ۔تفصےلات کے مطابق گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی سبی ےوتھ اتحاد آرگنائزےشن کی جانب سے مسکن غریب اور ضرورت مند افراد کی مدد کےلئے گرم کپڑے جوتے کوٹ ٹوپیاں دےوار مہربانی پر سجا دی گئےں دےوار مہربانی کا باقاعدہ افتتاح اےک رےڑی بان شاہ نواز نے کےا اس موقع پر سبی ےوتھ اتحاد آرگنائزےشن کے چےئرمےن سردارزادہ مےر ابراہےم خان باروزئی ،صدر عبدالندیم رند ، ڈپٹی جنرل سےکرٹری عمران خان باروزئی ، سینئر نائب صدر اللہ بخش سےلاچی ، نائب صدر احسان گشکوری ، سینئر رہنما سردار زادہ شانداز خان باروزئی ،سےد اطاف حسےن شاہ ، اسد خان رند ، سینئر صحافی ےار علی گشکوری ، سےد طاہرعلی ، محمد طاہر عباس کے علاوہ سول سوسائٹی کے افراد بھی موجود تھے دےوار مہربانی کے اہتمام کےلئے پر وقار تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا جس کی سعاد ت عمران خان باروزئی نے حاصل کی اسٹےج سےکرٹری کے فرائض عبدالندیم رند نے سر انجام دئےے تقریب سے سردار زادہ مےر ابراہےم خان باروزئی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سبی مےں اےسے کئی افراد موجود ہے جن کے پاس گرم کپڑے جوتے تک نہےں اور وہ لوگ شرم کی وجہ سے کسی سے مانگتے بھی نہےں اےسے لوگوں کی ضرورت کو پورا کرنے کےلئے ہم نے گزشتہ سال کی طر ح اس سال بھی اپنی مدد آپ کے تحت جناح روڈ نزد گورنر ہاو¿س سبی مےں لگائی ہے تاکہ ضرورت مند افراد ےہاں سے اپنی ضرورت کے مطابق سامان لے جاسکےں انہوں نے کہا کہ ہمارا مقصد غرےب مسکن افراد کی فلاح وبہبود ہے جس کےلئے ہر فورم پر آواز بلند کرتے ہےں اور لوگوں کی سوچ تبدےل کرنا ہے جس مےں ہم کسی حد تک کامیاب بھی ہوئے انہوں نے سبی کے شہریوں سے بھی اپےل کی کہ وہ اپنے گھروں مےں زےر استعمال پرانی چےزےں جن مےں جوتے کپڑے اور گرم بستر ہوں تو وہ ہمےں دےں تاکہ وہ کسی کے کام آسکےں دےوار مہربانی کے موقع پر غریب لوگوں مےں رقم بھی تقسےم کی گئی تاکہ وہ راشن بھی خرےد سکےں مہمان خاص رےڑی بان شاہ نواز نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مجھے آج جو خوشی ہوئی ہے وہ سمجھ سے بالا تر ہےں لوگ اپنی مشہوری کےلئے بڑے بڑے لوگوں سے افتتاح کرواتے ہےں مگر آج سبی ےوتھ اتحاد آرگنائزےشن نے دیوار مہربانی کا افتتاح مجھے سے کراےا اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہوں کہ وہ ان لوگوں کو ہر جگہ کامیاب کرے واضح روہے کہ دےوار مہربانی مےں گرم کپڑے جوتے کوٹ سمےت دےگر استعمال شدہ اور نئے سامان رکھا گےا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.