Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

عوام کو ریلیف دینے کی بجائے خد ریلیف مانگ رہا ہےرکن صوبائی اسمبلی ثناءبلوچ

رکن صوبائی اسمبلی ثناءبلوچ نے ہے کہ ہے کہ بلوچستان میں خشک سالی سے بلوچستان کے بہت سے اضلاع متاثر ہوئے ہیں لیکن خشک سالی سے حکومت بلوچستان بھی متاثر ہوا ہے عوام کو ریلیف دینے کی بجائے…
Read More...

بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما ایم این اے رخشان ڈویژن میر محمد ہاشم نوتیزئی نے تفتان کا…

بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما ایم این اے رخشان ڈویژن میر محمد ہاشم نوتیزئی نے تفتان کا تفصیلی دورہ کیا مختلف جگہوں پر فاتحہ خوانی کے بعد ٹاون کمیٹی کے ہال میں…
Read More...

کوئٹہ، سریاب روڈپرپولیس پرفائرنگ ،جوابی فائرنگ میں 2مبینہ حملہ آور زخمی حالت میں گرفتار

صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈپرپولیس پرفائرنگ ،جوابی فائرنگ میں 2مبینہ حملہ آور زخمی حالت میں گرفتار کرلئے گئے ہیں ۔پولیس کے مطابق گزشتہ روز سریاب روڈ پر موٹرسائیکل…
Read More...

کوئٹہ ،ڈبل روڈ پر آٹو پارٹس اور ٹائر کی دکانوں کو سیل کرنے کے خلاف دکانداروںکا احتجاجی مظاہرہ

صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے ڈبل روڈ پر آٹو پارٹس اور ٹائر کی دکانوں کو سیل کرنے کے خلاف دکانداروں نے ڈبل روڈ پر ٹائر جلا کر روڈ کو ٹریفک کی آمدورفت کیلئے بلاک کردیاہے…
Read More...

نوکنڈی، چار بوسیدہ کھمبے گرنے سے شہرکے نصف آبادی تاریکی میں ڈھوب گیا

بلوچستان کے ضلع چاغی کے تحصیل نوکنڈی کے کلی مغربی بازار میں چار بوسیدہ کھمبے گرنے سے شہرکے نصف آبادی تاریکی میں ڈھوب گیا۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز طوفانی ہواوں کے باعث کلی مغربی…
Read More...

پشین ، تحصیلدار بوستان کی گاڑی کے قریب دھماکہ تحصیلدار سمیت 12افراد زخمی

پولیس لائن کے قریب تحصیلدار بوستان مالک ترین کی گاڑی کو دھماکے کا نشانہ بنایا گیا دھماکے میں تحصیلدار سمیت 12افراد زخمی ہوگئے زخمیوں میںراہگیر بھی شامل ہیں ۔ دھماکے سے تحصیلدار…
Read More...

صحت مند معاشرے کے قیام کیلئے ماں اور بچے کی صحت کو اہمیت دی جائے،صوبائی وزیر صحت میر نصیب اللہ مری

صوبائی وزیر صحت میر نصیب اللہ مری نے کہا کہ صحت مند معاشرے کے قیام کے لئے ضروری ہے کہ ماں اور بچے کی صحت کو اہمیت دی جائے اوراس حوالے سے موجودہ صوبائی حکومت تمام دستیاب وسائل کو…
Read More...

خانوزئی اور لسبیلہ میں ٹریفک حادثہ 1شخص جاں بحق خاتون سمیت 5افراد زخمی

خانوزئی اور لسبیلہ میں ٹریفک حادثہ 1شخص جاں بحق جبکہ خاتون سمیت 5افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نوزئی میں دو موٹر سائیکل آپس میںٹکرا گئے ایک شخص شاہ نور جاں بحق جبکہ دو افراد…
Read More...

ہنرمند اور باصلاحیت نوجوان ملکی ترقی کا ضامن ہے ،سیکرٹری تعلیم سکولز محمد طیب لہڑی

سیکرٹری تعلیم سکولز محمد طیب لہڑی نے کہا ہے کہ ہنرمند اور باصلاحیت نوجوان ملکی ترقی کا ضامن ہے ہمیں اپنی تمام تر توانائیاں ٹیکنیکل ایجوکیشن کی طرف مبذول کرانا ہوں گی۔ مستقبل میں…
Read More...