- Advertisement -
رکن صوبائی اسمبلی ثناءبلوچ نے ہے کہ ہے کہ بلوچستان میں خشک سالی سے بلوچستان کے بہت سے اضلاع متاثر ہوئے ہیں لیکن خشک سالی سے حکومت بلوچستان بھی متاثر ہوا ہے عوام کو ریلیف دینے کی بجائے خد ریلیف مانگ رہا ہے یہ سب غلط حکمت عملی کی وجہ سے ہورہاہے ایک ادارے کی جانب سے راشن تقسیم کرنے سے خشک سالی ختم نہیں ہوتاان خیالات کا اظہار انہوں نے بلوچستان میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم اے اپنا منصوبہ صوبائی اسمبلی میں پیش کرے اور ان اضلاع کے ماہرین اپنے اپنے علاقے کے بارے میں تفصیلات بتائےں گے انہوں نے کہاکہ پی ڈی ایم اے کے گزشتہ 10سال کے تمام اکاﺅنٹس وغیرہ کی تحقیقات ہونی چاہیئے بلوچستان اسمبلی میں خشک سالی سے متاثرہ علاقوں کیلئے 50کروڑ کاامداد کا اعلان کیا گیا تھا لیکن تاحال خشک سالی کے متاثرین کو اب تک کچھ نہیں