نوکنڈی، چار بوسیدہ کھمبے گرنے سے شہرکے نصف آبادی تاریکی میں ڈھوب گیا

0

- Advertisement -

بلوچستان کے ضلع چاغی کے تحصیل نوکنڈی کے کلی مغربی بازار میں چار بوسیدہ کھمبے گرنے سے شہرکے نصف آبادی تاریکی میں ڈھوب گیا۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز طوفانی ہواوں کے باعث کلی مغربی بازار میں چار کھمبے گرنے سے کلی بازار،کلی زوآباداور کلی حسن آباد میں بجلی کی سپلائی معطل ہونے کی وجہ سے کلی مکینوں کو سخت مشکلات کاسامنا کرنا پڑرہا ہے مگر واپڈا کی جانب سے آج تیسرے روز بھی کام شروع نہیں کیا گیا ۔ شہریوں نے متعلقہ حکام سے فی الفور نوٹس لینے کی اپیل کی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.