Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

گوادر ور گردنواح میں حالیہ بارشوں کے بعد سات سال طویل خشک سالی کا خاتمہ ہوگیا ہے

گوادر ور گردنواح میں حالیہ بارشوں کے بعد سات سال طویل خشک سالی کا خاتمہ ہوگیا ہے گوادر اور گرد نواح میں زمینداروں کی کھیت بارش سے سیراب ہوگئے۔گوادر کے خشک ڈیم آنکاڑہ کور ڈیم میں…
Read More...

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے دیگر اضلاع میں ایف سی کی تعیناتی کی مدت میں مزید چھ ماہ کی توسیع

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کوئٹہ سمیت صوبے کے بعض دیگر اضلاع میں ایف سی کی تعیناتی کی مدت میں مزید چھ ماہ کی توسیع کی منظوری دے دی ہے، وزیراعلیٰ نے محکمہ داخلہ و قبائلی…
Read More...

بی پی ایل اے کے چارٹر آف ڈیمانڈ میں شامل مطالبات کے حل کے لئے اپنا کردار ادا کروں گا، صوبائی وزیر…

صوبائی وزیر اطلاعات ، ہائیر و ٹیکنیکل ایجوکیشن ظہور بلیدی نے کالج اساتذہ کو درپیش مسائل کے حل کے لئے ہر سطح پر اپنا فعال کردار ادا کرنے کاعزم ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ لیکچررز اور…
Read More...

ہیلپرز آئی ہسپتال میں ملازمین کی غیر حاضری کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا، ڈاکٹر نور اللہ موسیٰ…

ہیلپرز آئی ہسپتال کوئٹہ کے میڈیکل سپرنٹینڈنٹ ڈاکٹر نور اللہ موسی خیل نے منگل کے روز ہسپتال کے مختلف شعبوں آپریشن تھیٹر، الٹراسانڈ، لیزر سمیت دیگر کا تفصیلی معائنہ کیا اس موقع پر…
Read More...

ایڈمنسٹریٹر کوئٹہ میٹروپولٹین کارپوریشن میر فاروق لانگوبارش کے دوران شہر کے مختلف حلقوں کا دورہ

ایڈمنسٹریٹر کوئٹہ میٹروپولٹین کارپوریشن میر فاروق لانگو نے پیر کے روز کوئٹہ شہر میں مختلف حلقوں کا دورہ کیا دورے کے موقع پر شہر میں صفائی کی صورتحال وجاری مہم کا معائنہ…
Read More...

زیارت میں 9انچ برفباری کے بعد ڈی سی قادر بخش پرکانی کی زےر نگرانی داخلی اور خارجی راستوں کو کھول دیا

ڈپٹی کمشنر قادر بخش پرکانی کی زےر نگرانی ضلع زےارت کی انتظامےہ نے زےارت لوڑی ٹاپ ،زےارت کوتل اور ضلع زےارت کی تمام داخلی اور خارجی راستوں کو شدےد برف باری کے بعد تمام راستوں…
Read More...

شہید حق نواز مری کو فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی علاقے تمبو میں سپردخاک کردیاگیا

بلوچستان کے ضلع پنجگور میں مسلح افراد کی فائرنگ سے شہید ہونے والے ایف سی کے جوان حق نواز مری کو فوجی اعزاز کے ساتھ شہید کے آبائی علاقے تمبو میں سپردخاک کردیاگیا ،شہید کے نمازجنازہ…
Read More...

سبی میلہ اتحاد واتفاق اور محبت کے فروغ کا باعث بناتا ہے، مٹھان خان کاکڑ

مشےر لائےواسٹاک بلوچستان مٹھا خان کاکڑنے کہا ہے کہ سبی کا روایتی مےلہ بلوچستان مےں بسنے والے تمام لوگوں کے مابےن اتحاد واتفاق اور محبت کے فروغ کا باعث بناتا ہے تو دوسری جانب…
Read More...

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑیوں پر برفباری کا سلسلہ جاری

کوئٹہ سمیت شمالی بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں رات کو ہونے والی موسلادھار بارش سے جل تھل کا سماں پیدا ہوگیا ۔ پہاڑوں پر برفباری سے درجہ حرارت منفی ایک سینٹی گریڈ تک گر گیا ۔کوئٹہ…
Read More...