زیارت میں 9انچ برفباری کے بعد ڈی سی قادر بخش پرکانی کی زےر نگرانی داخلی اور خارجی راستوں کو کھول دیا

0

- Advertisement -

ڈپٹی کمشنر قادر بخش پرکانی کی زےر نگرانی ضلع زےارت کی انتظامےہ نے زےارت لوڑی ٹاپ ،زےارت کوتل اور ضلع زےارت کی تمام داخلی اور خارجی راستوں کو شدےد برف باری کے بعد تمام راستوں کو ٹرےفک کے لےے کھول دےاگیا اور اب تما م راستوں پر ٹرےفک رواں دواں ہے ،ڈپٹی کمشنر زےارت قادر بخش پرکانی صبح شدےد برف باری کے باوجود تمام کا م کی خود مانےٹرنگ کرتے رہے اور برف باری کے باوجود بھی روڈ کھولنے کے کام کا جائزہ لےتے رہے ،اب تمام روڈکھلے ہیں ٹرےفک کا کوئی مسئلہ نہیں ،ڈپٹی کمشنر زےارت قادر بخش پرکانی نے لےوےز ہےڈکوارٹر کوتل کا بھی دورہ کےا اور لےوےز انتظامےہ کو سخت ہداےت کی کہ وہ روڈ پرکھڑے رہے اور عوام کی مدد کے لےے ہرممکن اقدامات کرےں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.