کوئٹہ کے حاجی غیبی روڈ پرواقع مکان پر مسلح افراد کی جانب سے 2دستی بم پھینکے گئے

0

- Advertisement -

صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے حاجی غیبی روڈ پرواقع مکان پر مسلح افراد کی جانب سے 2دستی بم پھینکے گئے جن میں سے ایک زوردار دھماکے سے پھٹ پڑا تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔پولیس کے مطابق گزشتہ روز حاجی غیبی روڈ پرو اقع ایک مکان پر نامعلوم افراد نے دودستی بم پھینکے جن میں سے ایک زوردار دھماکے سے پھٹ پڑا تاہم دوسرا بم پھٹ نہ سکا بم دھماکے کے نتیجے میں گھر کو نقصان پہنچا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اس سلسلے میں مزید تحقیقات جاری ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.