Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
بی ایم سی کے15سے زائد آپریشن تھیٹرز میں کام بند
نجی کمپنی کو پانچ ماہ کی ادائیگیاں نہ ملنے پر بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال کے15سے زائد آپریشن تھیٹرز میں کام بند کر دیا گیا ۔ جس کے با عث 100 سے زائد آپریشن رک گئے ہیں ،مریضوں کے…
Read More...
Read More...
خضدار: مچھروں کی بہتات سے ملیریا کے مرض میں اضافہ‘دو برس سے اسپرے مہم شروع نہ ہوسکا
خضدار شہر میں مچھروں کی بہتات سے ملیریا کے مرض میں اضافہ، شہریوں اور سماجی تنظیموں کا مچھر مار اسپرے کرنے کا مطالبہ۔ موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی خضدارشہر میں مچھروں کی بہتات ہوگئی،…
Read More...
Read More...
خضدار: رمضان المبارک کی پہلی سحری کے موقع پر خصوصی اہتمام
خضدارمیں رمضان المبارک کی پہلی سحری کے موقع پر خصوصی اہتمام کیا گیا اور نماز فجر میں مساجد معمول کے برعکس نمازیوں سے ضلع بھر میں آج پہلے روزے کے لیے سحری کا اہتمام کیا گیا اور…
Read More...
Read More...
خضدار:پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ ہی مہنگائی کا جن بے قابو
خضدار میںپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے اور رمضان المبارک کی آمد کےساتھ ہی اشیائے خوردنوش کی اشیا کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں،بازاروں میں سرکاری نرخ سے کئی…
Read More...
Read More...
حالیہ سیلابی پانی کے دباﺅ: پٹ فیڈرکینال میں شگافوں کو پرکرنے کے لیے کام شروع
بلوچستان میں حالیہ سیلابی پانی کے دبا¶ کے باعث ڈیرہ بگٹی کے علاقوں میں بلوچستان کی سب سے بڑے نہری نظام پٹ فیڈرکینال کو مختلف جگہوں میں پڑنے والے بڑے شگافوں کو پرکرنے کے لیے محکمہ…
Read More...
Read More...
کوئٹہ:قصائیوں نے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے دئےے گئے نرخ نامے کے خلاف دکانوں کی تالہ بندی کردی
صوبائی دارالحکومت کوئٹہ رمضان المبارک کے شروع ہوتے ہی قصائیوں نے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے دئےے گئے نرخ نامے کے خلاف دکانوں کی تالہ بندی کردی ہے جس کے باعث روزہ داروں کو گوشت کے…
Read More...
Read More...
بی یو جے نے فیصلہ کیا ہے کہ ڈاکٹروں کا بایئکاٹ کیا جائے گا
کوئٹہ بلوچستان یونین آف جرنلسٹس نے اپنے بیان کہا کہ بعض ڈاکٹرز کی جانب سے مسلسل صحافی برادری کے ساتھ غیر شائستہ رویہ اپنا یا جارہا ہے ایک بار پھر بعض ڈاکٹروں نے دنیا نیوز کی لیڈی…
Read More...
Read More...
رمضان المبار ک میں سستا بازار قائم کر دیا گیا ایڈ منسٹر فاروق لانگو
https://youtu.be/W2GOLuwqYgM
Read More...
Read More...
محکمہ ثانوی تعلیم میں پہلی مرتبہ اتنی بڑی تعداد میں آسامیوں کا اعلان کیا ہے:محمد خان لہڑی
صوبائی مشیر تعلیم حاجی محمد خان لہڑی نے کہا ہے کہ محکمہ ثانوی تعلیم میں پہلی مرتبہ اتنی بڑی تعداد میں آسامیوں کا اعلان کیا ہے۔ ان آسامیوں پر تعیناتی سے صوبے کے غیر فعال سکولوں…
Read More...
Read More...
ڈی جی فوڈاتھارٹی بلوچستان کا شہرمیں مختلف قائم کھانے پینے کے مراکز کا دورہ
ڈی جی فوڈاتھارٹی بلوچستان مےجر(ر) بشےر احمد کی سربراہی مےں ٹےم نے شہر کے مختلف علاقوں مےں قائم کھانے پےنے کے مراکز سٹی سےنٹر فاسٹ فوڈ،فاران رےسٹورنٹ ،باربی کےو ٹونائٹ اور جوس و…
Read More...
Read More...