خضدار: رمضان المبارک کی پہلی سحری کے موقع پر خصوصی اہتمام

0

- Advertisement -

خضدارمیں رمضان المبارک کی پہلی سحری کے موقع پر خصوصی اہتمام کیا گیا اور نماز فجر میں مساجد معمول کے برعکس نمازیوں سے ضلع بھر میں آج پہلے روزے کے لیے سحری کا اہتمام کیا گیا اور دسترخوان کو لذیذ پکوان اور سحری کی سوغات کھجلہ، پھینی سے سجایا گیا۔ شہر کے مختلف ہوٹلوں اور ریستورانوں پر بھی رش دیکھا گیا جہاں لوگوں نے خصوصی طور پر پہلی سحری کا اہتمام کیا۔جہاں سحری کے مزے منفرد پکوان سے لیے گئے وہیں۔ضلع کے تحصیلوں میں عوام کو بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا بھی سامنا کرنا پڑا۔رمضان الکریم میں عبادات کا ذوق بھی عروج پر ہوتا ہے اور نماز تراویح کے بعد نماز فجر میں بھی مساجد نمازیوں سے بھری دیکھی گئیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.