دارالحکومت کوئٹہ میں ساتویں محرم الحرام کا مرکزی جلوس

0

- Advertisement -

صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں ساتوےں محرم الحرام کا مرکزی جلوس پنجابی امام بارگاہ علمدارروڈ سے برآمد ہو کر مختلف شاہراہوں سے ہوتی ہوئی ناصر العزاءمےں اختتام پذےر ہوگئی سےکورٹی کے سخت انتظامات اور موبائل فون سروس معطل رہی‘تفصےلات کے مطابق ساتوےں محرم الحرام کا مرکزی جلوس پنجابی امام بارگاہ علمدارروڈ سے برآمد ہوکر مختلف شاہراہوں کانسی روڈ‘ مےکانگی روڈ‘آرچرروڈ‘لےاقت بازار‘ پرنس روڈ سے ہوتی ہوئی ناصر العزاءمےں اختتام پذےر ہوگئی جلوس کی قےادت شےعہ کانفرنس کے سربراہ دا¶د آغا اور علامہ ہاشم موسوی اور دےگر قائدےن نے کی اس موقع پر سےکورٹی کے سخت انتظامات کےے گئے تھے جلوس کی روٹ مےں آنےوالی تمام دکانےں‘کاروباری مراکز اور تجارتی مارکٹےں سےل کےے گئے تھے موبائل فون سروس بند رہی راستے سےل اور موبائل سروس بند ہونے کی وجہ سے عوام کو شدےد مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ‘ جلوس نے مختلف علاقوں مےں قےام کرکے عزاداروں نے سےنہ کوبی بھی کی علماءکرام نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ کربلا مےں امام عالی مقام ؓ نے جو قربانی دی اس کی تارےخ مےں مثال نہےں ملتی نواسہ روسولﷺ کے خاندان نے کربلا مےں صبر و ہمت کی وہ داستان رقم کی جو ہمارے لئے مشعل راہ ہےں امام حسےن ؓ نے جان کی قربانی دے کر اسلام کو زندہ کردےا چودہ صدےاں بےت جانے کے باوجود شہادت حسےن ؓکی عظےم قربانی کی ےاد آج بھی آباد ہے حسےنؓ سے بڑا مظلوم اور کربلا سے بڑا سانحہ کوئی نہےں کربلا کے شہےدوں کی ےاد ہی ہماری زندگی ہےں واقعہ کربلا کو بھلانا ہمارے بس کی بات نہےں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.