حکومت کو واٹس ایپ سے نہیں چلارہا ہوں وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان

0

- Advertisement -

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ میرے خاندان کا وزیراعلیٰ بننا سےاسی کامیابی ہے حکومت کو واٹس ایپ سے نہیں بلکہ مخلوط حکومت میں شامل جماعتوں کے مشورے سے چلارہا ہوں میں خود 40کے قرےب واٹس ایپ گروپ کا ایڈہو جائےداد کے حوالے سے جو ٹےکسز وہ باقاعدگی سے جمع کررہا ہوں ‘یہ بات انہوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہی‘ انہوں نے کہاکہ میری جماعت پر اسٹبلشمنٹ کا الزام لگانا آسانا ہے لیکن اس حوالے سے اگر ہم تاریخ میں چلے جائےں تو بہت سے لوگ سامنے آئےنگے کہ وہ کس طریقے سے حکومت میں آئیں اور چلے گئے تھے میرے دادا ‘والد اور آج میں وزیراعلیٰ یہ سیاسی کامیابی ہے جو ہم نے ہمےشہ عوام کے ساتھ رہ کر حکومت کی ہے اور آئندہ بھی کرےنگے انہوں نے ایک سوال کے جواب مےں کہاکہ میں حکومت واٹس ایپ سے نہیں بلکہ سیاسی جماعتوں کے مشورے سے چلارہا ہوں خود چالیس کے قریب واٹس ایپ گروپ میں ایڈ ہو اور روزانہ کی بنیاد پر خبریں چیک کرتا ہوں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.