جعلی ڈومیسائل کی تصدیقی کا عمل شروع، درجنوں کیس سامنے آگئے

0

- Advertisement -

نیشنل پارٹی کے مرکزی سینیئر نائب صدر سینیٹر میر کبیر محمد شہی کی کاوشیں رنگ لے آئی۔۔۔۔ جنوری 2017 میں جعلی ڈومیسائل کی لازمی تصدیق کا سینیٹ سے پاس شدہ بل پر بلوچستان میں تصدیقی عمل شروع ہوچکا ہے اور اب تک درجنوں کیس سامنے آئے ہیں۔ ہم حکومت وقت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ بلوچستان کوٹہ پر جتنے بھی جعلی ڈومیسائل پر گزشتہ ادوار میں بھرتیاں ہوئی ہیں انہیں فوری طور پر برطرف کیا جائے اور زمہ داروں کے خلاف ایکشن لیا جائے

Leave A Reply

Your email address will not be published.