خروٹ آباد خلجی ٹاﺅن میں 2گروپوں میںتصادم کے 4افراد زخمی
صو با ئی دارلحکومت کو ئٹہ کے نواحی علاقے خروٹ آباد خلجی ٹاﺅن میں 2گروپوں میںتصادم کے نتیجے میں بچے سمیت 4افراد زخمی ہو گئے ہیں ۔پو لیس کے مطا بق گزشتہ روز کو ئٹہ کے نواحی علا قے خروٹ…
Read More...
Read More...