ایڈمنسٹریٹر کوئٹہ میٹروپولٹین کارپوریشن کا دکانداروں ،ہسپتالوں، ہوٹلوں کو ایک ہفتے کا الٹی میٹم
ایڈمنسٹریٹر کوئٹہ میٹروپولٹین کارپوریشن میر فاروق لانگو نے دکانداروں ،ہسپتالوں، لیبارٹریز، بلڈ بینک، ہوٹلوں و دیگر عمارتوں کے انتظامیہ کو ایک ہفتے کا الٹی میٹم دیتے ہوئے کہا ہے کہ…
Read More...
Read More...
بلوچستان کو تعلیم یافتہ صوبہ بنائینگے، محمد خان لہڑی
وزےر اعلیٰ بلوچستان کے مشےر تعلےم حاجی محمد خان لہڑی نے کہا ہے کہ بلوچستان مےں تعلےمی معےار کو بہتر بنانے کے اےجنڈاپر تےزی کے ساتھ کام کررہے ہے جدےد دنےا کے چےلنجز سے نمٹنے کے لئے…
Read More...
Read More...
سبی: سالانہ تبلیغی اجتماع ملک وقوم اور عالم اسلام کی سلامتی کی داعاﺅں کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا
سبی کا سالانہ تےن روزہ تارےخی مذہبی اجتماع پرامن طور پر اختتام پذےر ہوگےا تےن روزہ سالانہ اجتماع کی نگرانی صوبائی امےر مولانا ڈاکٹر روح اللہ کررہے تھے جبکہ پنڈال امےر بھائی امان…
Read More...
Read More...
ٹیچنگ ہسپتال خضدار میں لاکھوں روپیہ کے کرپشن کے خبر آنے کے بعد اداروں کی دوڑ لگ گئی
ٹیچنگ ہسپتال خضدار میں لاکھوں روپیہ کے کرپشن کے خبر آنے کے بعد اداروں کی دوڑ لگ گئی ٹیچنگ ہسپتال خضدار میں مرمت و تعمیر کے نام پر آنے والے لاکھوں روپیہ کا کوئی حساب نہیں سول…
Read More...
Read More...
دالبندین میں ہندو تاجر کے دکان میں لوٹ مار کے خلاف جزوی شٹرڈان ہڑتال کی گئی
دالبندین میں ہندو تاجر کے دکان میں لوٹ مار کے خلاف جزوی شٹرڈان ہڑتال کی گئی جبکہ انجمن تاجران دالبندین کے زیر اہتمام دالبندین پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ بھی کیا گیا. ہفتے کی…
Read More...
Read More...
بلوچستان : حادثات و واقعات خاتون سمیت 2افراد جاں بحق
ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے میں گداگاڑی اورموٹرسائیکل میں تصادم موٹرسائیکل سوار جاں بحق بیٹا زخمی ہوگیا ، قلات میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے خاتون جاں بحق ہوگئی ۔تفصیلات کے مطابق ڈیرہ مراد…
Read More...
Read More...
چاغی میں سنجرانی قبیلے نے 200 ایکڑ زرعی اراضی شجرکاری کے لیے حکومت کو وقف کردی
چاغی میں سنجرانی قبیلے نے 200 ایکڑ زرعی اراضی شجرکاری کے لیے حکومت کو وقف کردی. قحط سالی سے متاثرہ ضلع چاغی میں پہلی بار بڑے پیمانے پر شجرکاری مہم شروع کردی گئی. ضلع چاغی کے علاقے…
Read More...
Read More...
اسمبلی قاسم خان سوری اور فاروق لانگوکا شہر کے مختلف وارڈز کا دورہ
ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری اور ایڈمنسٹریٹر کوئٹہ میٹروپولٹین کارپوریشن میر فاروق لانگو نے گزشتہ روز شہر کے مختلف وارڈز کا دورہ کیا جس کے دوران شہر میں صفائی کی صورتحال…
Read More...
Read More...
کوئٹہ:گیس کے باعث دم گھٹنے سے خاتون جاں بحق
صو با ئی دارلحکومت کو ئٹہ میں گیس کے باعث دم گھٹنے سے ایک اور خا تون جا ن کی با زی ہا ر گئی ہے پو لیس کے مطا بق گزشتہ روز کو ئٹہ کے علا قے جان محمد روڈ نجیب اسٹریٹ میں گیس لیکج کے باعث…
Read More...
Read More...
کوئٹہ میں کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق ،ڈیرہ مراد جمالی میں فائرنگ سے ایک شخص قتل
کوئٹہ میں کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق ،ڈیرہ مراد جمالی میں پرانی دشمنی کی بناہ پر فائرنگ سے ایک شخص قتل کردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے سریاب روڈ برما ہوٹل کے قریب گھر…
Read More...
Read More...