بلوچستان اسمبلی اجلاس ایم بی بی ایس کے سٹوڈنٹ یوسف پرکانی کی خوش کشی کے واقعے شفاف تحقیقات کی جائیں، رکن اسمبلی شکیلہ نوید دہوار

0

- Advertisement -

بلوچستان اسمبلی اجلاس
ایم بی بی ایس کے سٹوڈنٹ یوسف پرکانی کی خوش کشی کے واقعے شفاف تحقیقات کی جائیں، رکن اسمبلی شکیلہ نوید دہوار
اس معاملے میں میڈیکل کالج جتنے اساتذہ کا نام آ رہا ہے ان کے خلاف کاروائی کی جائے
اس سے قبل بھی بلوچستان میں طلباء کی خوش کشی کے واقعات ہو چکے ہیں
اگرچہ تحقیقات کے لئے کمیٹی قائم کر دی گئی ہے تاہم گزارش کرتی ہوں کہ معاملے کے محرکات سامنے لاءے جائیں، شکیلہ نوید دہوار
یوسف پرکانی کی خود کشی کے معاملے پر کمیٹی تشکیل دی گئی ہے، صوبائی وزیر صحت نصیب اللہ مری

Leave A Reply

Your email address will not be published.