
- Advertisement -
وزےر اعلیٰ بلوچستان کے مشےر تعلےم حاجی محمد خان لہڑی نے کہا ہے کہ بلوچستان مےں تعلےمی معےار کو بہتر بنانے کے اےجنڈاپر تےزی کے ساتھ کام کررہے ہے جدےد دنےا کے چےلنجز سے نمٹنے کے لئے ضروری ہے کہ ہم بلوچستان کو تعلےم ےافتہ صوبہ بناسکےں تاکہ ہمارے ہونہار طلباءوطالبات ملک وقوم کی درست سمت مےں بہتر انداز سے راہنمائی کرسکےں صوبے میں تعلیمی معیار کو بہتر سے بہتر بنانے کے لیئے خصوصی اقدامات کر رہے ہیں اس سلسلے میں بہت جلد صوبے کے تعلیمی ماہرین کی کانفرنس بھی بلائی جائے گی اور ان کی تجا ویز کی روشنی میں صوبے میں معیار تعلیم کو بہتر سے بہتر بنایا جائے گا ان خےالات کا اظہار انہوں نے صحافیوں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کےا اس موقع پر سابق نگران وزےر اطلاعات ونشریات بلوچستان ملک خرم شہزاد بھی موجود تھے وزےر اعلیٰ بلوچستان کے مشےر تعلےم حاجی محمد خان لہڑی نے کہا کہ بلوچستان کی پسماندگی علم کے نور سے دورکی جاسکتی ہے اسی مقصد مےں محکمہ تعلےم ہنگامی بنےادون پر بہتری کے لئے اقدامات کو ےقےنی بنارہا ہے جس کے لئے محکمہ کے وہ ملازمےن جو صرف اپنے ذاتی مفادات کو پےش نظر رکھتے ہےں تعلےمی نظام کی بہتری کے سفر کو روکنے کے لئے منفی ہتھکنڈے استعمال کرکے محکمہ کو صوبائی سلح پر ہونے والے احسن اقدامات کو سوشل میڈےا اور پرنٹ میڈےا کے زریعے تعلےم دشمن بےانات دکر روکنا چاہتے ہےں محکمہ تعلےم اےسے تمام ملازمےن کے اقدامات سے مرعوب نہےں ہوگا بلکہ تعلےمی نظام کو مزےد بہتری کی جانب گامزن رکھنے کے لئے تمام صلاحیتوں کا بھر پور استعمال کےا جائے گا انہوں نے کہا بلوچستان کی تعلےم ےافتہ بنانے کے لئے آنے والی تمام رکاوٹےں ختم کرنے کے لئے محنتی اساتذہ کی ہر ممکن مدد کی جائے گی اور تعلےم دشمن عناصر کے خلاف محکمانہ کاروائی مےں لاکر ان کی تمام سازشوں کو ناکام بنائےں گے انہوں نے کہا کہ بلوچستان کی ترقی خوشحالی کے ساتھ ساتھ نونہانوں کامستقبل علم کی روشنی سے وابستہ ہے جس کے لئے کسی بھی قربانی سے درےغ نہےں کےا جائے گا انہوں نے کہا کہ مےری زندگی کا مشن پڑھا لکھا ترقی ےافتہ خوشحال بلوچستان ہے جس کو عملی جامعہ پہنانے کے لئے وزےر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان سمےت تمام محب وطن تعلےم دوست افراد مےرے بازو ہےں صوبائی مشےر تعلےم بلوچستان حاجی محمد خان لہڑی نے کہا کہ بلوچستان کے ہر اسکول کو ماڈل اور ہر بچہ کو تعلےم ےافتی دےکھنے کو خواب جلد پورا ہوگا تاکہ بلوچستان کا ہر بچہ دنےا کے جدےد چےلنجز سے نمٹ سکے بہت جلد بلوچستان میں تعلیمی معیار کو بہتر سے بہتر بنانے کے لیئے خصوصی اقدامات کر رہے ہیں اس سلسلے میں بہت جلد صوبے کے تعلیمی ماہرین کی کانفرنس بھی بلائی جائے گی اور ان کی تجا ویز کی روشنی میں صوبے میں معیار تعلیم کو بہتر سے بہتر بنایا جائے گا ۔