ملک بھر کی طرح کوئٹہ سمیب بلو چستان میں بھی 79 یو م پا کستان ملی جوش و جذبے سے منا یا گیا

ملک بھر کی طرح بلو چستان میں بھی 79 یو م پا کستان ملی جوش و جذبے سے منا یا گیا صوبا ئی دارلحکومت کو ئٹہ میں دن کا آغاز اکیس تو پوں کی سلا می ملک و قوم کے لئے خصوصی دعاﺅں سے ہوا…
Read More...

فاتح ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اعزاز میں (ہفتہ) کوپولو گراﺅنڈ کوئٹہ کینٹ میں تقریب کا انعقاد کیا…

پاکستان سپر لیگ کے چوتھے سیزن کی فاتح ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اعزاز میں آج (ہفتہ) کوپولو گراﺅنڈ کوئٹہ کینٹ میں تقریب کا انعقاد کیا جائیگاجس میں ملک اور صوبے کے معروف گلوکار علی…
Read More...

پنجگور میں علاﺅالدین ایڈووکیٹ کے گھر پر فائرنگ ، وکلاءکا عدالتوں سے بائیکاٹ

پنجگور میں علاﺅالدین ایڈووکیٹ کے گھر پر فائرنگ کے واقعہ کے خلاف جمعہ کے روز وکلاءکی جانب سے بلوچستان ہائی کورٹ اور ماتحت عدالتوں کابائیکاٹ کیاگیابلکہ بار رومز پر سیاہ پرچم بھی…
Read More...

سنجاوی:لیویز اہلکاروں کی شہادت کیخلاف مکمل شٹر ڈائون ہڑتال،تمام کاروباری مراکز بند

سنجاوی لیویز چیک پوسٹ پر حملے اور لیویز اہلکاروں کی شہادت کیخلاف مکمل شٹر ڈاو¿ن ہڑتال ،احتجاجی ریلی نکالی گئی ۔آل پارٹیز اور مرکزی انجمن تاجران کے اپیل پر سانحہ سنجاوی کے خلاف آج…
Read More...

بلوچستان کے 21اضلاع میں تین روزہ انسداد پولیو مہم25مارچ سے شروع ہوگی

ایمرجنسی آپریشن سینٹر بلوچستان کے کوآرڈنیٹر راشدرزاق نے کہا ہے کہ بلوچستان کے 21اضلاع میں تین روزہ انسداد پولیو مہم25مارچ بروز پیر سے شروع ہورہی ہے جس کے لئے تیاریاں مکمل کرلی گئی…
Read More...

مغرب کو سوچنا ہوگا جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں،مولانا عبدالغفورحیدری

جمعیت علما اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ مغرب کو سوچنا ہوگا کہ جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں، دہشتگردی سے سب سے زیادہ متاثر مسلمان ہوئے ہیں ،…
Read More...

دالبندین: مسلح شخص کی فائرنگ سے ٹینکر ڈرائیور جاں بحق جبکہ کلینر زخمی،ملزم گرفتار

دالبندین کے قریب مسلح شخص کی فائرنگ سے ٹینکر ڈرائیور جاں بحق جبکہ کلینر زخمی ہوگیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق واقعہ دالبندین کے نواحی علاقے ڈھڈر میں پیش آیا جہاں اجنبی مسافر نے گن…
Read More...