وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری

0

- Advertisement -

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جس سے کوئٹہ کا موسم سرد اور خوش گوار ہوگیا شہریوں نے بارش سے لطف اندوز ہونے کیلئے چاٹ سموسے سوپ کی دکانوں کا رخ کرنے لگے ۔تفصیلات کے مطابق وادی کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقے خضدار ، شہید سکنددرآباد سوراب ،قلات ، خالق آباد منگچر، مستونگ ، دشت ،پشین،خانوزئی ،میزئی اڈہ زیارت ،ژوب، لورالائی ، قلعہ عبداللہ ، شیلا باغ سمیت دیگر علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہا جس سے موسم خوشگوار ہوگیا

Leave A Reply

Your email address will not be published.