کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جس سے کوئٹہ کا موسم سرد اور خوش گوار ہوگیا شہریوں نے بارش سے لطف اندوز ہونے کیلئے چاٹ سموسے سوپ کی… Read More...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )کے چوتھے ایڈیشن کی فاتح ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا کوئٹہ میں باسیوں نے شاندار استقبال کیاکپتان سرفراز احمد سے مداحوں نے ملاقات کی، پی ایس ایل کے گانے پر… Read More...
صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے کاسی روڈ مدنی اسٹریٹ میں واقع مکان کی چھت گیس لیکج کے باعث گرنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ بچوں سمیت6افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق واقعہ کانسی روڈ… Read More...
پی ایس ایل فور جتنے والی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ٹیم 2روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئی ٹیم کے اونر ندیم عمر اور کپتان سرفراز احمد سمیت دیگر کھلاڑی بھی شامل ہیں کوئٹہ ایئر پورٹ صوبائی وزیر… Read More...
بلوچستان کے علاقے رکنی میں زادین کے قریب سے 2سگے بھائیوں سمیت تین افراد کی لاشیں برآمد کرلی گئی ہے جنہیں فائرنگ کرکے قتل کردیاگیاہے ،لاشوں کو شناخت اور ضابطے کی کارروائی کے بعد… Read More...
ملک بھر کی طرح بلو چستان میں بھی 79 یو م پا کستان ملی جوش و جذبے سے منا یا گیا صوبا ئی دارلحکومت کو ئٹہ میں دن کا آغاز اکیس تو پوں کی سلا می ملک و قوم کے لئے خصوصی دعاﺅں سے ہوا… Read More...
پاکستان سپر لیگ کے چوتھے سیزن کی فاتح ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اعزاز میں آج (ہفتہ) کوپولو گراﺅنڈ کوئٹہ کینٹ میں تقریب کا انعقاد کیا جائیگاجس میں ملک اور صوبے کے معروف گلوکار علی… Read More...
پنجگور میں علاﺅالدین ایڈووکیٹ کے گھر پر فائرنگ کے واقعہ کے خلاف جمعہ کے روز وکلاءکی جانب سے بلوچستان ہائی کورٹ اور ماتحت عدالتوں کابائیکاٹ کیاگیابلکہ بار رومز پر سیاہ پرچم بھی… Read More...
سنجاوی لیویز چیک پوسٹ پر حملے اور لیویز اہلکاروں کی شہادت کیخلاف مکمل شٹر ڈاو¿ن ہڑتال ،احتجاجی ریلی نکالی گئی ۔آل پارٹیز اور مرکزی انجمن تاجران کے اپیل پر سانحہ سنجاوی کے خلاف آج… Read More...
ہندو برادری نے ملک کی دیگر شہروں کی طرح کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں بھی ہولی کا تہوار مذہبی جوش و جذبے سے منایا نوجوان ایک دوسرے کو رنگ لگاتے ہوے ہولی کی تقریبات میں چار چاند… Read More...