تاجروں اور دکاندارشہر سے تجاوزات کا خاتمہ کریں ، ایڈمنسٹریٹر کوئٹہ
ہائی کورٹ آف بلوچستان کے احکامات کی روشنی میں ایڈمنسٹریٹر کوئٹہ طارق جاوید مینگل نے شہر کے تمام تاجروں اور دکانداروں کو ہدایت دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ازخود تجاوزات کا خاتمہ کریں…
Read More...
Read More...
چیئرمین سینیٹ کیخلاف عدم اعتماد کو ناکام نادینگے،صالح بھوتانی
بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی رہنما و صوبائی وزیر بلدیات سردار صالح بھوتانی نے کہا ہے کہ چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی سازش کو کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دیں گے،…
Read More...
Read More...
سرانان: گاڑی الٹنے سے ایک شخص جا ن بحق جبکہ 2زخمی
بلو چستان کے ضلع پشین کے علا قے سرانان کے قریب گاڑی الٹنے سے ایک شخص جا ن بحق جبکہ 2زخمی ہو گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطا بق گزشتہ روز سرا نا ن کے قریب کو ئٹہ چمن شاہرا ہ پر شائستہ…
Read More...
Read More...
جو قومیں وقت کے تقاضوں کے مطابق خود کو نہیں بدلتیں وہ پیچھے رہ جاتی ہیں،وزیراعلیٰ بلوچستان
وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ آج کے دور میں ٹیکنالوجی کی بہت اہمیت ہے اور وقت کے ساتھ ضروریات بھی بدلتی ہیں جو قومیں وقت کے تقاضوں کے مطابق خود کو نہیں بدلتیں وہ…
Read More...
Read More...
نوکندی:مسلح افراد کی فائرنگ سے نوجوان بحق
بلو چستان کے سرحدی علا قے نوکنڈی میںمسلح افراد کی فائرنگ سے نوجوان جا ن کی با زی ہا ر گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روزضلع چاغی کی تحصیل نوکنڈی کلی حسن آباد کے رہائشی محبوب…
Read More...
Read More...
کوئٹہ:کسٹم کی کارروائی کو ئلے سے لوڈ ٹرک سے 11 ٹن چھا لیہ بر آ مد
بلو چستان کے صو با ئی دارلحکومت کو ئٹہ کے نواحی علا قے بلیلی میں کسٹم حکام نے کا میا ب کا رروائی کر تے ہو ئے کو ئلے سے لوڈ ٹرک سے 11 ٹن سے زائد چھا لیہ بر آ مد کر لیا ہے بلکہ…
Read More...
Read More...
منشیات کی روک تھام کیلئے ہرفرد کو کردار ادا کرنا ہوگا ، میر اسدبلوچ
صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر میر اسد اللہ بلوچ نے کہا ہے کہ منشیات کی روک تھام کے لیے ہمیں بحیثیت ذمہ دار شہری اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ منشیات زہر قاتل ہے جو ہماری نوجوان نسل کو…
Read More...
Read More...
بولان: سیکورٹی فورسز نے جعفر ایکسپریس کو دھماکہ خیز مواد سے اڑانے کا منصوبہ ناکام بنادیا
بلوچستان کے ضلع کچھی کے علاقے بولان میں سیکورٹی فورسز نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے جعفر ایکسپریس کو اڑانے کا منصوبہ ناکام بنادیا ۔ تفصےلات کے مطابق گزشتہ روز سےکورٹی فورسز نے خفیہ…
Read More...
Read More...
لورالائی: پولیس لائن پر دہشت گردوں کے حملے کی کوشش ناکام بنادی گئی‘3دہشتگرد جہنم واصل
بلوچستان کے ضلع لورالائی میں پولیس لائن پر دہشت گردوں کے حملے کی کوشش ناکام بنادی گئی ، دو طرفہ فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل شہید جبکہ خاتون سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے ہیں ، سیکورٹی…
Read More...
Read More...
صوبائی ترجمان لیاقت شاھوانی کے ٹوئٹ پر ایوان میں شور شرابہ اپوزیشن رکن اصغر ترین
https://youtu.be/_IvevFHoUwU
بلوچستان اسمبلی کا بجٹ اجلاس جاری
صوبائی ترجمان لیاقت شاھوانی کے ٹوئٹ پر ایوان میں شور شرابہ
ہم بھی منہ میں زبان رکھتے ہیں اپوزیشن رکن اصغر ترین
Read More...
Read More...