بولان: سیکورٹی فورسز نے جعفر ایکسپریس کو دھماکہ خیز مواد سے اڑانے کا منصوبہ ناکام بنادیا

بلوچستان کے ضلع کچھی کے علاقے بولان میں سیکورٹی فورسز نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے جعفر ایکسپریس کو اڑانے کا منصوبہ ناکام بنادیا ۔ تفصےلات کے مطابق گزشتہ روز سےکورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع ملنے پر مچ کے قریب لانڈھی کے مقام پر رےلوے ٹرےک پر نصب دھماکہ خےز موار کو برآمد کرکے ناکارہ بنا دیا بلکہ بروقت کاروائی کے باعث جعفر اےکسپرےس تباہی سے بال بال بچ گئی دھماکہ خےز موار رےلوے پٹری کے نیچے دفناےا گےا تھا جس پر پاک آرمی اےف سی سےکورٹی فورسز نے کاروائی کرتے ہوئے بم کو ناکارہ بنا دیا رےلوے ٹرےک کی سےکورٹی کے بعد مسافر ٹرےنوں کو آمددورفت کے لئے بحال کردےا گےا جبکہ کولپور سے ڈےرہ آلہ ےار تک رےلوے ٹرےک رےلوے اسٹےشنوں کی سےکورٹی بھی ہائی الرٹ کردی گئی عوامی سماجی سےاسی حلقوں نے پاک افواج اےف سی سےکورٹی فورسز کی کامیاب کاروائی کو خراج تحسےن پےش کےا جن کی محنت اور بروقت کاروائی سے دہشت گردی کا منصوبہ ناکامی سے دوچار ہو۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close
Close