سرانان: گاڑی الٹنے سے ایک شخص جا ن بحق جبکہ 2زخمی

0

- Advertisement -

بلو چستان کے ضلع پشین کے علا قے سرانان کے قریب گاڑی الٹنے سے ایک شخص جا ن بحق جبکہ 2زخمی ہو گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطا بق گزشتہ روز سرا نا ن کے قریب کو ئٹہ چمن شاہرا ہ پر شائستہ افغان ہوٹل کے مقام پر گاڑی الٹ گئی جس کے نتیجے میںایک شخص سہیل خان ولد شاہ محمد قوم شمشوزئی جاں بحق جبکہ 2افراد عبدالستار ولد انارگل اور دلاور ولد جلاالدین شمشوزئی سکنہ گلستان زخمی ہو گئے ہیں جاں بحق اور زخمی ہو نے والے افراد کو سول ہسپتال کو ئٹہ منتقل کر دیا گیا ہے جہاں نعش کو ضا بطے کی کا رروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دیا گیا ہے جبکہ زخمیوں کی طبی امداد کا سلسلہ جا ری ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.